بے وقعت ادیب، بے وزن معاشرہ
آپ کو وہ زمانہ یاد ہوگا جب پی ٹی وی کے پروگراموں میں فیض احمد فیض شریک ہوا کرتے تھے، ساتھ والی نشست پر احمد فراز براجمان ہوتے۔ اگلے روز ٹی وی پر اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کے درشن ہوجاتے۔ صبح کی نشریات میں مستنصر حسین تارڑ سے ملاقات طے ہوتی۔ جمیل الدین…
طالبان رومان سے دہشت تک
پچھلے دو ڈھائی عشروں سے طالبان کا نام افغانستان میں موجود ایک تنظیم سے منسلک ہو گیا ہے، مگر یہ طالبان اور طالب کے الفاظ صدیوں سے پشتون علاقوں میں موجود ہیں، البتہ ان کا مطلب موجودہ طالبان سے بہت مختلف تھا۔ اس تحریر میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پشتون علاقوں…
ادویہ کی اثر پذیری یا نفسیاتی اثرات؟
جنگ عظیم میں ایک فوجی گروہ کے پاس درد دور کرنے والی ادویہ کی قلت ہو گئی۔ فوج کی طبی قیادت نے بےچینی پھیلنے کے خوف سے اس قلت کا اظہار نہیں کیا۔ قیادت نے خاموشی سے دواؤں کی جگہ مریض فوجیوں کو درد دور کرنے کے لیے دوا کی بوتل میں پانی دینا شروع…
ایک شہر، جو آبی گزرگاہوں پر تعمیر ہوا۔۔۔
شہر، جو ایک گاؤں یا قصبے سے بڑھتے ہوئے اپنے عروج پر پہنچے اور پھر پیچھے اپنے زوال کی تاریخ چھوڑ گئے۔۔ یہ عظیم شہر اپنی خوبصورتی، علم اور بہترین شہری منصوبہ بندی کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ یہ شہر سیلابوں اور حملہ آوروں کے ہاتھوں تباہ ہوئے اور پھر دوبارہ اپنے…
جب بھارت میں مغوی رومانیہ کے سفیر کی رہائی کے لیے پاکستان سے بھی مدد مانگی گئی۔۔
20 اگست سنہ 1991 کو رومانیہ میں انڈیا کے سفیر جولیو ریبیرو شام چھ بجے دفتر سے واپس آتے ہی اپنی اہلیہ کے ساتھ سیر کے لیے نکلے۔ رومانیہ کے دو سکیورٹی اہلکار ان کے تقریباً 30 میٹر پیچھے چل رہے تھے ان کے پاس ریوالورز تھے جو انھوں نے اپنی جیبوں میں چھپا رکھے…
غاروں میں بسنے والے فلسطینی، جو گولہ بارود کے حملوں کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔۔
فلسطین میں مسافر یطا کے لوگ غار میں رہنے والے اپنے طرز زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع نیم صحرائی علاقے کے 33 دیہات میں سے ایک جنبہ سے تعلق رکھنے والی 82 سالہ خاتون حجہ حلیمہ ابو یونس کہتی ہیں ’میری پیدائش اسی غار میں…
باسل ڈی اولیورا: نسلی تعصب کا تنازع، جس نے جنوبی افریقہ پر کرکٹ کے دروازے بند کر دیے۔۔
یہ ایک ایسے ٹیسٹ کرکٹر کی کہانی ہے، جنہیں اُن کے اپنے ملک نے صرف اس لیے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ اُن کی رنگت سفید نہیں تھی۔ اور معاملہ صرف یہیں تک محدود نہ رہا جب اسی کرکٹر نے کسی اور ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے آبائی ملک میں آ…
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟ (نیند کے بارے میں آپ کا مکمل گائیڈ)
آنکھوں کو بند کرکے جسم اور ذہن کو آرام پہنچانے کا عمل یعنی نیند ہماری زندگی میں خوشی و راحت کا فطری عمل ہے۔ بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ یہ ایک خوبصورت احساس کا عنوان ہے۔ یہ ہماری روزمرہ زندگی کا اہم موضوع ہے انسان کے لیے نیند بہت اہم ہے۔ اس کا…