اگر ایسا سیلاب پھر آ گیا تو!؟
پاکستان میں 2010 کے سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ کا نام دیا تھا، گنتی کی تھی تو پتہ چلا تھا کہ ڈیموں اور بیراجوں سے گزرنے والا پانی کا ریلا تاریخی تھا اور سیلاب کا پانی ہزاروں ایکڑ زمین پہ تباہی پھیرتا ہوا سمندر میں جا گرا تھا حکومت کے اعداد و شمار نے…
گرانی کی کہانی اور مفتاح کی ’smile‘
آؤ بچو! سنو کہانی، لیکن پہلے یہ سن لو کہ یہ کہانی ’ایک تھا راجا، ایک تھی رانی‘ والی نہیں کہ راجا رانی کے قصے کا اختتام تو ’دونوں مر گئے، ختم کہانی‘ کے ساتھ کہانی شروع ہوتے ہی ہو جاتا ہے ہم جو کہانی سنانے جارہے ہیں، اس میں سارے راجے اور تمام رانیاں…
زمین کے تابوت میں بند مخلوق کفن پوش
بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق پاکستان میں حالیہ تباہ کن برسات اور طغیانی کے سبب جو تینتیس ملین افراد متاثر ہوئے ہیں، ان میں سولہ ملین پندرہ برس تک کی عمر کے بچے بھی ہیں اور ان میں سے بھی ساڑھے تین ملین بچے زندگی بچاؤ ہنگامی مدد کے متلاشی…
اسرائیلی دوروں پر ریاستی ابہام
مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر تیزی آ گئی ہے۔ مختلف ممالک کے ’ریاستی عناصر‘ متحرک ہو چکے ہیں جبکہ ’غیر ریاستی عناصر‘ بھی میدان میں اتارے جا چکے ہیں ماضی میں ’غیر ریاستی عناصر‘ کی اصطلاح صرف مسلح جنگجوؤں کے لیے استعمال ہوتی تھی جنہیں جنگی نوعیت کی…
کمیونسٹ سینما (بعد از اسٹالن)
جوزف اسٹالن کی وفات (1953) کے بعد کمیونسٹ پارٹی کی سربراہی نکیتا خروشچیف کے ہاتھ آئی۔ کمیونسٹ پارٹی نے اسٹالن کی متعدد سیاسی پالیسیوں کو منسوخ کر دیا ـ ہمارا موضوع چوں کہ سینما ہے، اس لئے سیاسی اصلاحات کو نظر انداز کرکے ہم اپنی توجہ سینما پر ہی مرکوز…
کیا آپ روحانی تجربات کی اہمیت، افادیت اور معنویت سے واقف ہیں؟
ماہر نفسیات ولیم جیمز کا خیال تھا کہ روحانی تجربات کا تعلق مذہبی عقیدت سے کم اور انسانی شخصیت سے زیادہ ہے اور ان تجربات میں انسان کا لاشعور ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ولیم جیمز کا انسانی لاشعور کا تصور سگمنڈ فرائڈ کے تصور سے مختلف تھا۔ فرائڈ لاشعور کو…
چھ ارب ڈالرز کا جنازہ اور سسکیاں لیتی انسانیت
میرے رب کی دنیا کے رنگ نرالے ہیں، ایک جانب کروڑوں انسان بے رحم سیلابی ریلوں میں بہہ رہے ہیں، بھوک و افلاس تو ان کا مقدر تھا مگر آج تا حد نظر پانیوں کے درمیان بھی ان کو پینے کا پانی میسر نہیں۔ پھول جیسے نازک اور فرشتوں جیسے ہر گناہ سے پاک معصوم…
کامیو کی تشخیص اور سوئم کا پلاؤ!
کبھی کبھی یونہی خیال سا آتا ہے کہ ہم کچھ عجیب سے لوگ ہیں۔ نہ جینا آتا ہے اور نہ مرنا، نہ قربت کا مفہوم جانتے ہیں اور نہ جدائی کا۔۔ ہم پہلے بھی کچھ ایسا ہی سوچا کرتے تھے لیکن وبا میں گزرے ان برسوں نے اس بات اور یقین کو مہمیز کر دیا…