کیا پاکستان کے لیے پچیسواں گھنٹہ شروع ہو چکا؟
پانچ سے سات ہزار سال پہلے دریائے سندھ کی تہذیب، آٹھ سے دس ہزار سال پہلے ہاکڑہ دریا کے ارد گرد کی آبادیاں اور لاکھوں سال پہلے دریائے سواں کے ارد گرد موجود انسانی آباد کاری، جسے سوانین کلچر کا نام دیا جاتا ہے، وہ کیسے معدوم ہوئیں؟ اس بارے میں کئی ایک…
ایران آوارگی (قسط 5)
گزشتہ قسط میں، مَیں نے قصر قند سے پہلے ایک خوبصورت علاقے ’ھیت‘ کی بات کی تھی۔ علاقوں کی خوبصورتی کے بارے میں ایک بلوچی شعر ہے، جس میں ھیت، گنجا باد، بگ، پارود، راسک، باھو، کیچ کا ذکر ہے: ھیتءء گنجاباد ءء بگاں، پارودگوں ھاتوئیں جناںز راسک گوں ٹی ءٔ…
پاکستان میں آنے والی نئی گاڑیوں کے سسٹم ہم کتنا جانتے ہیں؟
ہم لوگ مختلف گاڑیوں کے ریویوز دیکھتے ہیں یا کسی نئی گاڑی کے بارے میں بات کر رہے ہوتے ہیں تو بعض اوقات کچھ الفاظ ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتے ہیں جدید کاروں میں کئی ایسے نئے نظام شامل ہیں جو پہلے گاڑیوں میں نہیں ہوتے تھے یا پھر بہت لگژری گاڑیوں میں…
بچوں کو پیسوں کا استعمال سکھانا کیوں ضروری ہے؟
منہگائی کے اس دور میں ہر سو خرچے کا چرچا ہے۔ ضروریات زندگی تک پہنچ مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی ہے اور اب یہ عالم ہے کہ آمدن کی چادر کو اخراجات کے سر پر تانیں تو پاؤں ننگے اور اگر پاؤں ڈھکنے کی کوشش کریں تو سر ننگا جب خواہشات ضروریات میں…
کچھ ذکر کراچی کے ‘سر جان مارشل’ کا
اختر بلوچ کو دنیا ’کرانچی والا‘ کے نام سے بھی جانتی ہے۔ ان کا اپنا ایک الگ ہی طرزِ مزاحمت تھا انہوں نے ڈان کے لیے لکھے گئے اپنے بلاگز میں ہمارے ورثے کی بربادی کو نمایاں کیا اور اس طرح ہمارے ثقافتی زوال کے خلاف مزاحمت کی۔ ان کی تحریروں کو اندرون و بیرونِ…
میں سندھ ہوں
سندھ، جسے قدیم روایتوں کا امین کہا جاتا ہے، میں تہذیب کا ایک مکمل باب ہوں، لیکن آج ایک مرتبہ پھر میں ڈوب رہا ہوں۔ میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسا ہوتا آ رہا ہے۔ میرا ڈوبنا اور پھر ڈوب کر بچ جانا کوئی انوکھی بات نہیں۔ میرے بچے میری چھاتی پر آئے سیلاب میں ڈوبتے…
پِگ وار: جب ایک لاوارث سؤر کی وجہ سے برطانیہ اور امریکہ کے درمیان جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی
چراہ گاہوں، کھیتوں اور لکڑی کے خوبصورت گوداموں والا سان جوآن جزیرہ، جو واشنگٹن میں سان جوآن جزائر کا دوسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے، ایک پُرسکون مقام ہے۔ یہاں کوئی شور شرابہ نہیں ہوتا یہاں کے پانیوں میں آپ کو وہیل اُچھلتی نظر آتی ہیں اور مغرب میں کینیڈا کے…
سوال جس کا جواب دینا پڑے گا!
سنہ 2010 کے سیلاب کو کون بھول سکتا ہے۔ لیکن 2022 کے سیلاب نے 2010 کے سیلاب کے مقابلے میں فصلوں کو کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے، جس کے نتیجے میں خوراک کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوگا اور کمی بھی واقع ہو سکتی ہے دوسری جانب حکومت کا عالمی مالیاتی ادارے یعنی…