کیا ہمارا معیارِ زندگی تسلی بخش ہے؟
لکھاری اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نائب گورنر رہ چکے ہیں آخر اپنے ملک میں ہم کن حالات میں زندگی گزارتے ہیں؟ ادارہ شماریات پاکستان نے اپنے پاکستان سوشل لیونگ اسٹینڈرڈ میجرمنٹ سروے (پی ایس ایل ایم) 20ء-2019ء میں ہمارے گھرانوں کی مکمل تفصیل بتائی ہے سب سے…
اسلام آباد میں خاکروبوں کے استحصال کی کہانی
سبزے اور ہریالی کی وجہ سے اسلام آباد کا شمار دنیا کے خوبصورت دارالحکومتوں میں ہوتا ہے۔ ہریالی تو قدرت کا عطا کردہ تحفہ ہے لیکن شہر کو گندگی سے پاک کرنے کا سہرا ہمارے خاکروبوں کے سر ہے ان خاکروبوں میں سے تقریباً 99 فیصد کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔ تپتی…
مرغیوں کی وجہ سے دریافت ہونے والا تُرکی کا زیرِ زمین قدیم شہر، جو بیس ہزار لوگوں کو پناہ دے سکتا ہے!
جب میں کاپاڈوشیہ کی ‘وادی محبت’ سے گزر رہا تھا تو شدید طوفانی ہواؤں نے گرد و غبار سے پورے ماحول کو آلودہ کردیا تھا۔ گلابی اور پیلے رنگ کی پہاڑیوں نے زمین کے اس وسیع حصے کی وادیوں کو گہرے سرخ رنگ میں بدل کر مزید حسِین و رنگین بنادیا تھا، اور…
میرے بچپن کی کتابی اور اصل زندگی کی عملی کہانی
دل چاہتا ہے کہ آج کچھ باتیں اپنی، کچھ ’دوسروں‘ کی اور کچھ ’ان‘ کی کر لی جائیں۔ حقیقت یہ ہے اپنی اور دوسروں کی باتوں میں بھی ’انہی‘ کی کہانی چھپی نظر آ رہی ہے بچپن میں ان کہانیوں کے سننے کا شوق تھا۔ اب عملی زندگی میں انہی کہانیوں کا بہ انداز دگر…
سردار بھگت سنگھ، جلیبی اور اردو کا اخبار
لاہور سے جاری ہونے والا اردو روزنامہ ‘ملاپ’ اپنی اشاعت کے سوویں برس میں ہے۔ تقسیم ملک کے بعد نئی دہلی منتقل ہوجانے والے اس اخبار نے مجاہدین آزادی میں نفرت اور انتشار پیدا کرنے کے انگریزوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا تھا اردو اخبارات نے برطانوی…
ماحولیاتی سفر
پاکستان کی پالیسی شروع سے ہی اقتصادی ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کی رہی ہے، چاہے اس میں قدرتی ماحول کی خرابی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں نے ایک افسانوی بات سے خود کو مطمئن کر لیا ہے: ’ملک کو ماحول اور ترقی میں سے کسی ایک…
موسمی تبدیلی: اگر تمام برف پگھل جائے تو؟
حال ہی میں موسمی تبدیلی کے حوالے سے پڑھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ پر گیا جس میں کافی تفصیل سے موسمی تبدیلی کے حوالے میں بتایا گیا ہے جو بات سب سے زیادہ تشویش ناک ہے وہ یہ کہ موسمی تبدیلی جس تیزی سے ہمارے سیارے کو تبدیل کر رہی ہے…
جب مینار پاکستان کے احاطے میں اس کے معمار کا داخلہ روک دیا گیا۔۔
قیام پاکستان کے بیس برس بعد تعمیر ہونے والا مینار پاکستان کئی حیثیتوں اور جہتوں کا مالک ہے۔ تاریخی طور پر یہ قرارداد پاکستان کی منظوری کے مقام اور دن کی یادگار کو مجسم صورت میں بیان کرتا ہے ثقافتی اور سماجی طور پر یہ اہلِ لاہور اور بیرونِ شہر سے آنے…