ایک عجیب کتاب… بہت ہی عجیب
عفت نوید صاحبہ لگتی بڑی نرم خو، شفیق اور روئی سے ملائم دل والی ہیں لیکن ان کی کتاب ’دیپ جلتے رہے‘ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو بڑی سفاک ہیں اور وہ بھی اپنے لیے یوں ہنستے مسکراتے اپنے زخموں کے ٹانکوں اور دُکھتی رگوں سے چھیڑ چھاڑ، وقت کے سفر میں بہت…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (تیسرا اور آخری حصہ)
اس دور کے کراچی میں برہمنوں کے تین یا چار اسکولوں میں ہندوؤں کو سندھی زبان میں تعلیم دی جاتی تھی۔ طالب علم روزانہ اپنے استاد کے لیے تحفے کے طور پر تھوڑی مقدار میں چاول اور ایندھن کے لیے چند لکڑیاں ضرور لے کرجایا کرتا تھا جبکہ والدین ہر ماہ ایک یا دو روپے…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (دوسرا حصہ)
پہلی اینگلو افغان جنگ میں شکست کے بعد انگریزوں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ ان کو احساس تھا کہ اس بدنامی سے پیچھا چھڑانے کے لیے برطانوی حکومت کو ’’سخت اقدامات‘‘ اٹھانا پڑیں گے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ سندھ کے حوالے سے یہاں کے حکمرانوںسے نئے معاہدوں پر…
سو سال بعد انسان کی اوسط عمر ڈھائی سو سال ہوگی؟
سوچیں کہ موت آپ سے بہت دور ہو جائے؟ چلیں حادثے وغیرہ میں تو مرنے کی آپشن ہو لیکن آپ بوڑھے ہوں اور نہ ہی کوئی بیماری آپ کو ختم کر سکے انسانوں کی عمریں دو سو، ڈھائی سو سال ہو جائیں لیکن سارے چاق و چوبند چست گھومتے پھرتے نظر آئیں؟ سائنس کی دنیا…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (پہلا حصہ)
شہر مردہ اور بے جان نہیں وہ سانس لیتے ہیں۔ اپنے یہاں موجود زندگی سے خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو بے پناہ محبت کرتے اور ان کا دکھ درد محسوس کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شہروں میں رہنے والے بھی اپنے شہروں پر فخر کرتے ہیں اور دنیا میں جہاں بھی رہیں…
کراچی کی مردم شماری کا پینڈورا باکس
ملک میں نئی مردم شماری کی تیاریاں جاری ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے بعد ہوں گے۔ 2017 کی مردم شماری پر سندھ کو اعتراض تھا، خصوصی طور پر کراچی کی مردم شماری پر کراچی کی تمام سیاسی جماعتوں کو تحفظات تھے، اس لیئے سندھ حکومت مردم…
درختوں کا دیوانہ، نثار بادینی
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔ فیض احمد فیض کی یہ سطور آج…
آ چِین مجھے مار!
ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی ایک طرف امریکہ، برطانیہ اور نیٹو مستقبل…