’ماڑی‘ جو انگریزوں کی مخصوص زبان کی وجہ سے ’مری‘ بن گیا
حسن کا تیرے اُجالا تھا اَوَدھ کی شام میں دل کشی تیری تھی ساری لکھنؤ کے نام میں کبھی ‘شامِ اَوَدھ’ مشرقی تہذیب کا استعارہ اور ‘لکھنؤ’ اس تہذیب کا گہوارہ تھا۔ جس دور میں مغل اقتدار کا سورج گہنایا، اُس عہد میں اَوَدھ کا آفتابِ اقبال…
بلوچستان میں دو دن
کوئٹہ(بلوچستان) میں دو بہت خوشگوار دن گزارنے کا موقع تو وہاں کی شاندار یونیورسٹی Butiemsکے تیسرے لٹریچر فیسٹیول کی معرفت ملا مگر اس کا شکریہ اُن کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے تمام بھائیوں کی خدمت میں بھی واجب ہے کہ یہ تجربہ میری توقع سے کہیں زیادہ خوشگوار،…
ماحولیاتی پامالی پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ
پاکستانی معاشرہ ایک ہمہ جہت زوال کی طرف گامزن ہے۔ آپ کسی سماجی شعبے پر نظر ڈالیں تو وہ ایک نئی پستی کو چھوتا نظر آتا ہے۔ حکومتی بے حسی تو ایک طرف، ایسا لگتا ہے کہ ساری قوم سے احساس زیاں مفقود ہو گیا ہے خصوصاً اگر ہمارے ہاں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی پامالی کی…
کیا پاکستان کو کسی انقلاب کی ضرورت ہے؟
شمالی کوریائی انقلاب کا تحفہ وہاں کا بادشاہ خاندان ہے۔ کِم جونگ اُن کے دادا صاحب کم اِل سنگ، جو مر چکے ہیں، وہ ’ابدی صدر‘ ہیں۔ اس سال ان کے پوتے نے ان کی غائبانہ ایک سو دسویں سالگرہ منائی اور ریاست کے سارے وسائل جھونک دیے۔ ایٹمی تجربات کے نام پر وہ باقی…
کیا منچھر جھیل کا مستقبل تاریک ہی رہے گا؟
سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رائٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (آر بی او ڈی) کے کمپوننٹ 1 اور 3 کا انتظامی کنٹرول نہیں لے گی۔۔ منچھر جھیل کی ماحولیاتی بحالی کو دیکھتے ہوئے یہ ایک حیران کن فیصلہ ہے حکومت کا کہنا ہے کہ آر بی او ڈی سیریز کا ایک اہم…
بچوں کو ’بچہ‘ سمجھنے میں ہزاروں سال لگ گئے۔۔
بچوں کو ’بچہ‘ سمجھنے میں ہمیں ہزاروں سال لگ گئے۔ پرانے مصوری کے نمونوں میں بچوں کے پہناوے وغیرہ ہمیں یہی بتاتے ہیں کہ ہم بچوں کو بالغوں کی ایک چھوٹی شکل تو سمجھتے رہے ہیں لیکن ہم نے ان کو کبھی بچہ نہیں سمجھا انسانوں نے انسانوں پر بہت سے ظلم روا رکھے ہیں۔…
مفادات کی دنیا اور ’پہاڑوں سے اونچی، سمندروں سے گہری دوستی‘ کا راگ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”چین پاکستان کا بااعتماد اور مخلص دوست ہے، وہ پاکستان میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے یا ایسٹ انڈیا کمپنی بنانے نہیں آیا“ یوں تو یہ بیان کسی بھی پاکستانی حکمران کی جانب سے دیے جانے والے کسی روایتی بیان سے مختلف نہیں ہے،…
سافٹ ویئر اپ ڈیٹڈ
انسان یوں تو اشرف المخلوقات ہے لیکن جیسے پطرس فرما گئے کہ ”ایک تو کتا اور پھر بکری کی جسامت کا۔ گویا بہت ہی کتا۔۔۔“ اسی طرح کچھ انسان کچھ زیادہ ہی ’اشرف المخلوقات‘ ہو جاتے ہیں یہ شرف انہیں کن وجوہ کی بنا پر حاصل ہوتا ہے، یہ تو ایک لمبی بحث ہے۔ لیکن…