”نثری قصیدہ“ صحافت کی نئی صنف
ایک زمانہ تھا کہ بادشاہوں، نوابوں اور شاہی حکام کی شان میں شاعر قصیدے لکھتے اور دام و درہم وصول کرتے تھے قصیدے اب بھی لکھے جاتے ہیں، لیکن خاصے فرق کے ساتھ، کبھی یہ شعری صنف تھی، اب یہ نثری تخلیق ہے، البتہ آپ اسے ’نثری نظم‘ کہہ سکتے ہیں، تب یہ بیسیوں بلکہ…
جب پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔۔
8 جولائی، 1497، ہفتے کا دن، وہ دن جس کا انتخاب پرتگال کے شاہی نجومیوں نے بڑی احتیاط سے کیا ہے دارالحکومت لزبن کی گلیوں میں جشن کا سا سماں ہے، لوگ جلوس کی شکل میں ساحل کا رخ کر رہے ہیں، جہاں چار نئے نکور جہاز ایک لمبے سفر کا آغاز کرنے کے لیے…
لاسا وائرس: کیا ایک نئی وبا سر اٹھا رہی ہے؟
کورونا کے بعد یہ خیال کیا جارہا تھا کہ دنیا میں مزید وبائی امراض پھیلیں گے۔ اب کورونا نئی لہر کے ساتھ موجود ہے اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایک کے بعد ایک چھوٹے بڑے وبائی امراض تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔ ان وبائی امراض میں ایک نیا مرض ’لاسا بخار‘ بھی ہے۔…
ملکہ بہار جادو کا باغِ سحر اور جنرل ضیا الحق کے دیوانے
ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک طلسم ہوشربا ہے اور طلسم ہوشربا پڑھنے والوں میں سے کون ہو گا جس کا پسندیدہ سحر وہ نہیں ہو گا جس میں جادوگروں کا خداوند کہلانے والے سامری و جمشید کی اولاد بھی گرفتارِ بلا نہیں ہوتی۔ ارے وہی ایک باغ جس میں دشمن بھی عاشق بن کر…
نئے پکوان: مخلوط پلاؤ، نیوٹرل گوشت، کفایتی کوفتے
یوں تو کھانے کی ترکیبوں کے نام پر ہمیں بس چند ہی ترکیبیں آتی ہیں جیسے جہاں تنبو گڑا اور دری بچھی دیکھنا وہاں بیٹھ کر مرحوم کی قبر بند ہونے اور بریانی کی دیگ کھلنے کا انتظار کرنا، عزیزواقارب کے گھر عین کھانے کے وقت نازل ہوجانا اور بیگم سے اپنی بہن کے گھر…
غیر ازدواجی تعلقات اب سب کی دسترس میں
شادی شدہ زندگی کا آغاز دو انسانوں اور دو خاندانوں کے ایک دوسرے پر اعتماد سے ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اب ہمارے معاشرے میں بھی غیر ازدواجی تعلقات کی وجہ سے اس اعتماد کے اپنے انجام کو پہنچنے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں پاکستانی معاشرے میں عام طور پر کہا جاتا…
ایک بکاؤ صحافی کی پکاؤ باتیں
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے دریاِ پدما پر سوا چھ کلومیٹر طویل پل کا افتتاح کیا۔ یہ پل دارالحکومت ڈھاکہ کو کھلنا سمیت بنگلہ دیش کے جنوب مغربی پسماندہ علاقوں سے جوڑے گا۔ یہ پل ایک چینی کمپنی نے لگ بھگ ڈیڑھ ہزار بنگلہ دیشی…
راجہ ریاض: اپوزیشن لیڈر یا وفاقی وزیر برائے اپوزیشن؟
جناب راجہ ریاض قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے امور ہیں جن میں انہیں حکومت وقت سے اختلاف ہے؟یہ سچ مچ میں قائد حزب اختلاف ہیں یا حکومت نے ’خالی خانہ پُر کریں‘ کے اصول پر انہیں ’وفاقی وزیر برائے حزب اختلاف کے منصب پر فائز…