جنگوں اور ہتھیاروں کا سفر تاریخ کے آئینے میں
تاریخ میں قبائل اپنے جھگڑے جنگوں میں طے کرتی رہے ہیں۔ گفت و شنید اور ڈپلومیسی کے استعمال سے ”کچھ لو اور کچھ دو“ کی بنیاد پر فیصلے ہوا کرتے تھے، لیکن جنگ میں شکست کے بعد وہ فاتح کی تمام شرائط کو منظور کر لیتا تھا اس لیے فاتح قوم مال غنیمت بھی حاصل…
تین ہزار سال پہلے تک انسانوں کا دماغ بڑا کیوں تھا؟
آپ کے آباؤ اجداد کے دماغ کا حجم آپ کے دماغ کے حجم سے بڑے تھے۔ کئی ہزار سال پہلے انسان نے اس وقت ایک تاریخی سنگِ میل عبور کیا تھا جب تاریخ کی پہلی تہذیب سامنے آئی تھی۔ دنیا کے پہلے شہروں میں گھومنے پھرنے اور ملنے جلنے والے لوگ جدید دور کے شہریوں…
اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے
افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں…
پیسے جیب میں ہیں تو ایلون مسکیاں نہ کریں
آپ کی جیب میں پیسے ہیں تو سارا سال پیاز سے روٹی کھا لیں، مطمئن نظر آئیں گے گاڑی بنگلہ نہ خریدیں، بڑا ٹی وی نہ ہو، آٹومیٹک واشنگ مشین نہ ہو، آئی فون نہ ہو، چار کپڑے کل کائنات ہوں، آپ کو فرق کوئی نہیں پڑے گا۔ کیوں؟ کیوں کہ آپ کے ایک اشارے…
زباں فہمی: کیا ارسطو آئینے کا موجد تھا؟
انداز اپنا دیکھتے ہیں آئینے میں وہ، اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو اچھے شعر کی خاص بات سادگی و سلاست کے ساتھ فکر کا مکمل ابلاغ ہے، جب کہ اضافی خوبی وہ لفظی مصوری ہے، جو ماحول کو مجسم کر دیتی ہے۔ نظام رامپوری کا شعرِ بالا حُسنِ بیان کی اس…
امبر کو چھونے چلا میرا بلوچستان
تین مشہور جاپانی بندروں کی کہانی تو آپ نے سنی ہوگی۔ نہیں سنی تو تصویر ضرور دیکھی ہوگی۔ ایک بندر نے منھ پر، دوسرے نے کانوں پر اور تیسرے نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔ یعنی نہ بُرا کہو، نہ بُرا سنو، نہ بُرا دیکھو جب بھی میں کوئی ملّی نغمہ سنتا یا…
صحافی یا سیاسی جماعتوں کے ترجمان؟
ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی میں اعلیٰ صحافتی اقدار بری طرح پامال ہو رہی ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں ملکی میڈیا بری طرح تقسیم ہو چکا ہے۔ میڈیا ہاوسز فریق بن کر اپنے اپنے مخالفین پر لفظی گولہ باری میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں…
جمہوریت اور معاشی ماتم
ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک جمہوری ملک ہے، لیکن دیکھا یہ ہے کہ ہمارا ملک ایک ایسا جمہوری ملک ہے، جہاں جمہوریت نہیں ہے ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک آزاد ملک ہے،…