بلقیس ایدھی کی یاد میں…
‘مسز ایدھی’، ‘بلقیس آپا’، ‘تمام یتیموں کی ماں’، ‘مادرِ پاکستان’، ‘ممی’، یہ بلقیس ایدھی کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال ہونے والے چند نام اور القاب ہیں بلقیس ایدھی 15 اپریل کو اس دارِ فانی سے کوچ…
تان سین، جن کی قبر پر لگے درخت کے پتے کھانے سے لوگ ’سریلے‘ ہو جاتے ہیں
روایت مشہور ہے کہ ہندوستان میں ایک موسیقار ایسے بھی گزرے ہیں جن کے مرنے کے بعد اُن کی قبر پر بیری کا ایک پودا پھوٹا جو تناور درخت بن گیا اور آج بھی موسیقی سیکھنے والے افراد اِس قبر پر جاتے ہیں اور اس درخت کے پتے کھاتے ہیں جس سے ان کی آواز…
شاداب ملیر، ریت کے گڑھوں میں دفن ہو رہا ہے.
قادر بلوچ 3 دسمبر 2021 کی رات روپوش ہو گیا تھا۔ اس نے الزام لگایا کہ کراچی کے ضلع ملیر سے ملحقہ ضلع جامشورو کے ایک گاؤں میں ایک طاقتور جاگیردار کے حواریوں نے ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ وہ صرف اندھیرے کی آڑ میں بھاگنے میں کامیاب ہو سکا۔ یہ جانتے…
اسرائیلی سائبر جارحیت کے ہائی ٹیک سہولت کار
فلسطین آج بھی نئے اسرائیلی اسلحہ، ہجوم کنڑول اور جاسوسی کے ہائی ٹیک آلات کی جانچ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تجربہ گاہ بنا ہوا ہے قصہ پارینہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی فلسطین دشمنی ضرب المثل کی حیثیت رکھتی تھی، تاہم ان کی سیاسی…
ناصر کاظمی اور احمد مشتاق کی دوستی: تو نے ہی سکھائی تھی مجھ کو یہ غزل خوانی
ناصر کاظمی اور احمد مشتاق کا نام یاری دوستی کے سلسلے میں ہی ایک ساتھ نہیں آتا، شاعری کے تذکرے میں بھی دونوں کا حوالہ اکٹھے آتا ہے۔ ایک کے دوسرے سے متاثر ہونے کا ایک بلیغ حوالہ علامہ اقبال کا وہ مصرع بھی ہے جو احمد مشتاق نے اپنی پہلی کتاب ’مجموعہ‘، ناصر…
روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر
جنگ تو روس اور یوکرین کے درمیان جاری ہے مگر ہزاروں میل پرے گنی بساؤ کی حکومت محاذِ جنگ سے آنے والی خبروں پر کیوں ہاتھ مل رہی ہے؟ توپیں تو مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں گرج رہی ہیں مگر کراچی میں آٹے کی دکان پر پانچ کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہی…
بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر ﷲ خان عالمِ بالا میں
زمینداروں کے شرعی حقوق کے تحفظ کے لیے تنظیم سازی سے لے کر راہ نماﺅں کے اتحاد کی تشکیل تک طویل سیاسی سفر طے کر کے نواب زادہ نصر ﷲ خان اس دُنیا سے چلے گئے تھے، لیکن گذشتہ رات اچانک ہمارے خواب میں آگئے۔ کیا دیکھتے ہیں کہ نواب زادہ نصر اﷲ خان اپنی…
پاکستان تحریک انصاف کا 26واں یوم تاسیس: عمران خان کی جماعت نے کیا کھویا، کیا پایا؟
’دجلہ کنارے کتے کے مرنے کے حوالے سے خلیفہ عمر بن خطابؓ کا قول ضرور لکھنا ہے۔۔۔ اور مسجد میں خطبے کے دوران جب اُن (عمرؓ) سے ایک شخص نے کُرتے کے کپڑے کا سوال کیا، وہ مثال بھی دینی ہے۔‘ مینگورہ سے بحرین کی جانب جاتے ہوئے عمران خان میرے ساتھ اپنے اگلے جلسے…