دھریمہ کی عید
رمضان تزکیہ ہے اور عید تہوار،افسوس کہ کارپوریٹ میڈیا نے دونوں کو تہوار بنا ڈالا رمضان کا استقبال اب کسی روحانی اہتمام سے نہیں، خصوصی ڈراموں اور شوز سے ہوتا ہے جو ذوق لطیف پر بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔ رہی سہی کسر رقت آمیز دعاؤں کے ابلاغی اہتمام نے پوری کر دی…
ذکری برادری: بلوچستان میں کوہ مراد کی ننگے پاؤں زیارت کرنے والے ذکری کون ہیں اور کہاں سے آئے؟
حسینہ بلوچ تین روز پیدل چل کر تربت پہنچی تھیں۔ اُن کے ساتھ دو درجن کے قریب دیگر مرد و خواتین بھی شامل سفر تھے، جن میں سے کئی نے ہاتھوں میں لکڑیاں اٹھا رکھی تھیں یہ افراد بلوچی زبان میں ’مہدی‘ کا ذکر کرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب گامزن تھے رمضان کے دوسرے…
کیا ہم کسی اور شاری بلوچ کے متحمل ہو سکتے ہیں؟
ہم نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ بچہ ماں سے اس لیے محبت کرتا ہے کہ ماں اسے اپنا دودھ پلاتی ہے، پھر یہ بھی سنا کہ بچہ ماں سے اس لیے بھی محبت کرتا ہے کہ وہ نو ماہ اسے اپنی کوکھ میں پالتی ہے۔ ابھی ہم اس محبت کی…
بلوچ خاتون کا خودکش حملہ خطرناک ترین کیوں؟
شاری بلوچ اور بچوں کی دو انگلیوں سے وکٹری یعنی فتح کا نشان دکھاتی اسکرینوں پر دمکتے ہوئے چہرے بے چین کیے ہوئے ہیں۔ مزید افسردگی بلکہ غصّہ اس پر ہے کہ صوبائی و وفاقی حکومت کے ادارے، ایجنسیاں، مشیر اور وزیر روایتی انداز میں وہی راگ الاپ رہے ہیں جس نے…
’سبھی چور ڈاکو ہیں‘ کا بیانیہ کیوں مقبول تر ہو رہا ہے؟
سبھی سیاستدان چور یا ڈاکو ہیں؟ عوامیت پسندی پر مبنی اس نعرے پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا لیکن اس بیانیے کی مقبولیت کئی تباہ کن اشارے فراہم کرتی ہے یہ نعرہ اس وجہ سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے کہ کچھ مخصوص وجوہات کی بنا پر ہمارا سیاسی ڈھانچہ گزشتہ 75 برسوں میں…
یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے
اگر آپ آج بھی کسی قصبے میں پرانے چائے خانے، حجامت مرکز، دودھ دہی، کریانے یا دھوبی کی دوکان پر چلے جائیں تو شاید آپ کو کسی دیوار پر لکھا مل جائے کہ یہاں فضول بیٹھ کر اپنا وقت ضایع کرنا یا سیاسی گفتگو منع ہے غالباً ان دوکانوں پر اس طرح کی ہدایات مارشل…
جہانگیر کوارٹرز کا Oracle
وہ سلیم احمد کا زمانہ تھا۔ کراچی میں ادب اور شعر لکھنے والوں کے لیے سب رستے جہانگیر کوارٹرز کو جاتے تھے ہم نے اپنی زندگی کی دوسری یا تیسری نظم لکھی تھی اور دوستوں کو سنائی تھی۔ دوستوں نے دانش مندی سے سَر ہلائے تھے اور کہا تھا کہ اسد محمد خاں اب وقت…
برطانوی سامراج کا تجزیہ
پاکستان کے دانشور حلقوں میں یہ موضوع اب تک زیر بحث ہے کہ کیا برطانوی اقتدار ایک نعمت تھا یا اس نے برصغیر کی ترقی میں رکاوٹ ڈالی اور اسے پسماندہ کر دیا یہ بحث اپنی جگہ مگر برطانیہ کے علمی حلقوں میں بھی اس سوال پر بحث رہی ہے کہ کیا برطانوی سامراج ایک…