ڈیوڈ ہیوم کی تشکیک، عقل اور معجزے
ڈیوڈ ہیوم سے میری ملاقات ایڈنبرا میں ہوئی۔ اُس ملاقات میں اُنہوں نے مجھے اپنی کتاب ”An enquiry concerning Human Understanding“ کا مسودہ دکھایا، جو میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے۔ ہیوم نے پسندیدگی کی وجہ پوچھی تو میں نے کہا کہ اِس میں آپ نے عقل و خرد…
بُک ریویو: ’افغانستان پیپرز: اے سیکریٹ ہسٹری آف دی وار‘
افغانستان کے حوالے سے گزشتہ تین دہائیوں میں درجنوں کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کتابوں میں سابقہ سوویت یونین کے کابل سے ذلت آمیز انخلا، پھر مجاہدین کے دھڑوں کی جانب سے اس شہر پر قبضے کی جنگ، طالبان کا غیر متوقع عروج، زوال اور دوبارہ عروج، افغانستان کے…
یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت
چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے…
بچہ نالائق لگتا ہے؟ آدمی اچھا بنے گا، فکر مہ کوہ!
بچہ اگر آپ کو ’نالائق‘ لگتا ہے تو پریشان مت ہوں، وہ بڑا ہو کے آدمی ضرور اچھا بنے گا لائق بچوں کے پاس پیدائش سے لے کر زندگی ختم ہونے تک ایک سند ہوتی ہے، بڑوں کی، آس پاس والوں کی، باس کی، کہ تم ٹھیک ہو، تم صحیح راستے پر ہو، تو وہ…
پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے
جب پرانی پیڑھی کے سیاستدان پارلیمان کے لیے منتخب ہو جاتے تھے تو پھر جلسے جلوسوں کی شعلہ بیانی گیٹ سے باہر رکھ کر پارلیمانی روایات کی چادر اوڑھ لیتے تھے پوائنٹ آف آرڈر، تحریکِ استحقاق، تحریکِ التوا، سیلیکٹ کمیٹی، پرائیویٹ ممبرز ڈے، محترم، محترمہ، جنابِ…
فریڈرِش نطشےنے ہماری سوچ کیا نیا رنگ دیا؟
ہر انسان اپنے ماحول اور اردگرد کے حالات کو دیکھ کر ان پر غور و فکر کرتا ہے اس لیے کہا جاتا ہے کہ ہر انسان مفکر ہوتا ہے۔ لیکن وہ فلسفی جو اپنے خیالات و افکار کو کسی ضابطے کے تحت بیان کرتے ہیں تو ان میں ایک ربط اور تسلسل ہوتا ہے۔ فلسفے…
جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا ’بدلہ‘ لینے والا ادھم سنگھ کون تھا؟
تاریخ تھی 13 مارچ 1940 اور دوپہر کا وقت تھا۔ پنجاب کے سابق لیفٹیننٹ گورنر مائیکل او ڈائر لندن کے کیکسٹن ہال میں تھے۔ اچانک ایک سکھ نوجوان ان کے قریب پہنچا اور انھیں گولی مارکر ہلاک کر دیا۔ گولی چلانے کے بعد اس نے بھاگنے کی کوئی کوشش نہیں کی اور جائے…
’آپ نے ٹھیک کیا بابا‘ میانوالی کی نومولود مقتولہ کا خط
السلام علیکم بابا! امید ہے سب خیریت سے ہوں گے، میرے ننھے دل پر سِل سی پڑی ہے کچھ ان کہی باتوں کی، جب سے معلوم ہوا ہے کہ میں نے آ کے آپ کو پریشان کیا۔ سوچا تو یہی تھا رونے کی عمر سے نکل جاؤں تو توتلی زبان میں جی بھر کے باتیں…