گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا
اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی درجہِ حرارت بھی نہیں بڑھ رہا ویسے بھی اردو میں معیاری گالیوں کی تعداد سو…
سولہ برس میں بننے والی فلم پاکیزہ جو مینا کماری کی موت سے ’ہٹ‘ ثابت ہوئی
سن 1950ء کی دہائی میں فلمستان سٹوڈیو اور کے آصف کے درمیان ’انار کلی‘ بنانے کے لیے کانٹے کا مقابلہ تھا۔ فلمستان سٹوڈیو نے انتہائی تیز رفتاری سے انارکلی بنا کر اسی نام سے 1953ء میں ریلیز کر دی۔ کے آصف کا خواب مغل اعظم کی صورت میں سات برس بعد سینما کی زینت…
انڈس ڈیلٹا: سکڑتی زمین اور تبدیل ہوتا ہوا منظرنامہ۔۔۔!
زندگی جہاں بھی ہو، ایک تال کے ساتھ پنپتی اور چلتی ہے۔ یہ تال ہی ہے جو زندگی کو ایک رمز کے ساتھ چلاتی ہے۔ جب تک یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے زندگی اپنی ڈگر پر بڑے مزے سے چلتی رہتی ہے۔ یہ ایک سرسبز کھیت کی طرح خوبصورت بھی رہتی ہے اور حیات کے…
ملیر ایکسپریس وے : انسانوں کی بے دخلی اور ماحولیاتی تباہی کی قیمت پر؟
کراچی : پچھلے سال کے آخر میں، کراچی کے ضلع ملیر میں واقع مگسی گوٹھ کے ایک پینتیس سالہ چھوٹے درجے کے کسان، عبدالغفار نے دیکھا کہ سرکاری کارکنوں کا ایک گروپ اس کے محلے میں داخل ہوا ہے اور گھروں، فٹ پاتھوں اور گلیوں کے کونوں کو نشان زد کرنا شروع کر دیا ہے…
جنگ کی تباہ کاریوں میں سفارتی عیاریاں
یوکرین پر روسی حملے میں شدت کے ساتھ امریکہ، فرانس، اسرائیل اور ترکی نے تنازعے کے سفارتی حل کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں روسی قیادت اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر چکی ہے کہ ’کیئف اگر کسی بھی لمحے ماسکو کے مطالبات تسلیم کر لے تو یوکرین…
ہمارے بچے بگڑ کیوں گئے؟
اس ماں کو باغ کی طرف کھلتی کھڑکی کے سرہانے اکیلے ہی بیٹھنا تھا کیونکہ جس رستے پر وہ چل رہی تھی وہ بلآخر اس کھڑکی پر ہی آکر ختم ہوتا تھا۔ تو اگر آج وہ اس خالی باغ کی طرف کھلتی کھڑکی کے کنارے بیٹھی اندر اور باہر کی خموش تنہائیوں کو جیتی ہے…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط چہارم)
دو ہزار گیارہ میں گاہکوں کی خصوصی ضروریات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے پیگاسس کے کمرشل ورژن متعارف کرانے کے بعد سے این ایس او نے منافع کمانا شروع کیا۔پہلے برس پندرہ ملین ڈالر ، اگلے برس تیس ، اس سے اگلے برس ساٹھ ملین ڈالر۔یہ منظر دیکھ کر سرمایہ کار بھی این ایس…
ملیر ایکسپریس وے، جہنم کی شاہراہ: جس کی قیمت ملیر کو چکانی پڑے گی
دسمبر 2020 میں، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح کیا – ایک 39 کلومیٹر طویل موٹروے، جو شہر کے متمول علاقوں کو کراچی-حیدرآباد موٹر وے کے ساتھ ساتھ شہر کے مضافات میں ابھرنے والی اتنی ہی پوش نئی سوسائٹیوں…