’یہ تو بہت ہی بے کار باؤلر ہے‘
زندگی کی خوشیاں، اس کی بہاریں اور اس سے لطف اندوز ہونا ایک ناقابلِ یقین تجربہ ہے۔ اسی طرح موت نہ صرف یہ کہ برحق ہے بلکہ ایک بہت بڑا سانحہ بھی ہے۔ انسان کی زندگی کا خاتمہ کب اور کس صورت میں ہونا ہے یہ تو صرف اللہ کی ذات کو معلوم ہے۔ یہی…
انسولین کی دریافت: شیطانی انا کی ایک زہریلی کہانی
اکتوبر 1923 کی ایک صبح فریڈرک بینٹنگ کے فون کی گھنٹی بجی۔ یہ وہ کال تھی جسے وصول کرنا ہر سائنس دان کا خواب ہوتا ہے۔ لائن کے دوسرے سرے پر، ایک پرجوش دوست نے بینٹنگ سے پوچھا کہ کیا اس نے صبح کے اخبارات دیکھے ہیں؟ جب بینٹنگ نے نہیں کہا تو اس کے…
کیا عورت مارچ مرد سے نفرت کا نام ہے؟
فیمینزم کی سب سے بڑی کامیابی پتہ ہے کیا ہے؟ اس کے نام سے بعض مردوں کو چڑ ہوتی ہے۔ یہ نفرت، یہ چڑ ہمارے یہاں نہیں، مغرب میں بھی برابر ہے لیکن ان کے وہاں ’میسوجنی‘ (یعنی خواتین سے صنف کی بنیاد پہ تحقیر آمیز رویہ) جرم ہے تو وہ اس چیز کے اظہار…
کل کی بے غیرتی، آج کی عملیت پسندی ہے!
کالا تو خیر باہر سے ہی کالا ہے مگر بہت سے گورے ایسے بھی ہیں کہ ان کی کھال ذرا سی بھی کھرچو تو اندر سے سیاہی ٹپکنے لگتی ہے جیسے یوکرین پر روسی جارحیت کی صرف مذمت کافی نہیں۔ اسے ناجائز ثابت کرنے کے لیے ’مہذبانِ اکیسویں صدی‘ کو اپنے اندر کا سولہویں،…
ایک تھا ’’سگریٹ‘‘….!
گزشتہ کئی برسوں سے میں خاصا ہرجائی ہو گیا ہوں۔ یہ بات خود میں نے بھی محسوس کی ہے اور میرے دوست بھی یہ بات میرے نوٹس میں لائے ہیں۔ اس ہرجائی پن کی ایک نمایاں مثال یہ ہے کہ میں اپنا برانڈ مستقل تبدیل کرنے میں لگا ہوا ہوں اور ظاہر ہے کہ اس…
یوکرائن جنگ: خوفزدہ نیٹو یا عالمی تسلط کا نیا منصوبہ
نیٹو نے فیصلہ کیا ہے کہ یوکرائن کو ’نو فلائی زون‘ قرار نہیں دیا جا سکتا کیوں کہ نیٹو ممالک اس تنازعہ کے براہ راست فریق نہیں ہیں۔ اگر نیٹو ایسا کوئی اقدام کرتی ہے تو اسے ایک ایسی جنگ میں فریق مانا جائے گا جس میں وہ براہ راست ملوث نہیں۔ اس عذر کی…
آپ بھی ماحول کی بہتری میں حصہ ڈالیں، ان تجاویز پر عمل کریں!
کراچی کی سردی اپنا رسمی سا دورانیہ گزار کر رخصت ہوئی اور اب بہار اپنا رنگ جمانے کی کوشش میں ہے۔ ہم نے بھی اس کوشش میں حصہ ڈالنے کی ٹھانی اور ایک اسکول کی اجاڑ سی کیاری میں بہار کے رنگوں کو دعوت دینے کا منصوبہ بنایا۔ چند طالب علموں کی مدد سے کیاری…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط سوم)
سن دو ہزار گیارہ میں بالاخر پیگاسس کا مکمل کمرشل ورژن تیار ہو گیا۔این ایس او کا خیال تھا کہ جیسے ہی یہ خبر پھیلے گی دنیا بھر کی انٹیلی جینس ایجنسیوں بالخصوص دھشت گردی کے خلاف جنگ میں جتی ہوئی مغربی ایجنسیوں کی قطار لگ جائے گی۔مگر حیرت انگیز طور پر عالمی…