سزائے موت کا فیصلہ سنانے کے بعد جج اپنے قلم کی نب کیوں توڑتے ہیں؟
گزشتہ دنوں 1919ع میں ہوئے سانحہ جلیانوالہ والا باغ امرتسر پر بنی ایک تاریخی فلم ”سردار اودھم“ نیٹ فلیکس پر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ انگلش ڈبنگ کے ساتھ اس تاریخی فلم کے مکالمے، اداکاری، ڈائریکشن، فلمائے گئے مناظر و مقامات دیکھنے والے کو بور نہیں ہونے دیتے…
گٹر باغیچہ کراچی کا سب سے بڑا باغ: کیا یہ اربن فارسٹ بن سکے گا؟
کراچی میں سخت موسم اب معمول کا حصہ بن چکا ہے۔ تیز ہوائیں چلنے کی خبریں ہوں یا ہیٹ ویوز کی باتیں اور اب تو کراچی والے اربن فلڈنگ بھی دیکھ چکے، یعنی موسمیاتی تغیرات کے گہرے اثرات کراچی کی پہچان بنتے جارہے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیاں دنیا کا ہی نہیں پاکستان کا…
کیا مکلی واقعی ماں کالی کا بگاڑ ہے؟
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ کے قریب تر مکلی کا بہت بڑا اور قدیم قبرستان ہے۔ مورخین اور محققین کی تحقیق کے مطابق مکلی کا قبرستان تیرہ یا چودہ کلومیٹر کی اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔ مکلی کا قبرستان مختلف دور کی تاریخ کا گہوارا ہے۔ مقبروں کی طرز تعمیر بھی…
نایاب ہوتے ہوئے بزرگ… ‘زندگی’ جن کا ‘طواف’ کرتی ہے!
ہمیں کم سنی میں اتنی سمجھ تو نہ تھی کہ بڑے ہونے کے بعد زندگی کتنی مشکل تر ہوتی جائے گی، لیکن یہ ضرور یاد ہے کہ ہم نے عام بچوں کی طرح کبھی اپنے بڑے ہونے کی خواہش نہیں کی، جیسا کہ ہمارے ایک تایا زاد بھائی بچپن میں کبھی بہت زیادہ غصے میں…
منتخب نمائندوں کی راہ تکتا حاجی شمبے گوٹھ شرافی کا تباہ حال اسکول
فطرت اور قدرت کا قانون ہے کہ اگر کوئی شخص یا اگر کوئی قوم کسی گناہ کا مرتکب ہوتی ہے، تو اسے ہر حال میں کسی نا کسی طرح سزا مل کر رہتی ہے، دنیا اسے مکافات عمل کہتی ہے ہمارے یہاں سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے تو سیاست میں بھی یہی قانون ایک…
ہم نے جو جنگیں لڑیں
سوائے پہلی کشمیر کی جنگ کے باقی جنگیں کچھ بے مقصد سی تھیں۔ جو آزاد کشمیر کا علاقہ ہے وہ ہمیں پہلی جنگ سے حاصل ہوا۔ اِس لیے اُس جنگ کو تو ہم با مقصد کہہ سکتے ہیں لیکن بعد میں جنگی راستے اختیار کر کے ہمیں نقصان ہی ہوا سال 1965ع کے اوائل میں…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط دوم)
اسرائیل نے روایتی ہتھیار سازی کی صنعت اور پیگاسس جیسے مہلک سائبر سافٹ ویئرز سسٹم کو کس طرح خارجہ پالیسی کے مقاصد کے جارحانہ حصول کا ذریعہ بنایا۔اس سلسلے میں اس نے بنیادی اسباق اپنے گرو امریکا سے ہی سیکھے دو ہزار دس میں منکشف ہونے والی وکی لیکس کے ہزاروں…
سیاستدانوں میں پھیلی ”مِلو ناں“ کی وبا
پہلے کورونا آیا، جس کی وجہ سے سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی عائد ہوگئی اور ملنے ملانے کا سلسلہ ختم ہوگیا، اب ہمارے ہاں ایک اور وبا پھیل چکی ہے، جس کا نام ہے ”مِلو ناں“ البتہ یہ وائرس عام لوگوں کے بجائے صرف سیاستدانوں میں پھیلا ہے، اور حزبِ اختلاف کے…