ایک سمجھدار بلوچ
پیارے ساجد، مجھے آپ کے زیرِ تکمیل ناول کا پہلا حصہ ملا ہے اور جیسا کہ میں نے برسوں پہلے وعدہ کیا تھا، میں آپ کو اپنی رائے دے رہا ہوں۔ اکثر جدوجہد کرنے والے ناول نگاروں کی طرح، آپ اس کام میں دیر کر چکے ہیں۔ مجھے یہ آپ کی موت کے چار سال…
ڈِکٹیٹر شپ کا بدلتا ہوا نظریہ
ریاست کے قیام کے بعد بادشاہت، Oligarchy (چند سَری حکومت) اور جمہوریت کو اختیار کیا گیا اور اِن کی بنیاد پر ریاستی ادارے تشکیل ہوئے۔ ڈِکٹیٹر شپ کو مستقل نظام کے طور پر اختیار نہیں کیا گیا تھا۔ یہ جدید صدی کی پیداوار ہے۔ اگرچہ رومی سلطنت کے مضبوط انتظامی…
کیا سندھ تہذیب کا رسم الخط ڈیکوڈ ہو گیا؟
سندھ کی تہذیب کو دریافت ہوئے سو سال مکمل ہو چکے ہیں، مگر ماہرین اس کے رسم الخط کو ابھی تک پڑھنے کے قابل نہیں ہو سکے۔ حال ہی میں ایک انڈین ماہر لسانیات یجنا دیوام نے میڈیا پر دعویٰ کیا کہ وہ سندھ تہذیب کے رسم الخط کو سمجھنے کے قابل ہو چکے ہیں۔…
پنجرے کی قید اور اڑنے کی بیماری
الہاندرو ہودوروسکی کا ایک مشہور قول ہے کہ ”پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندے سمجھتے ہیں کہ اڑنا ایک بیماری ہے۔“ ان تیرہ الفاظ میں چھپی معنویت بظاہر مختصر مگر حقیقت میں ایک گہرا فلسفہ پیش کرتی ہے۔ یہ قول زندگی کی ان بندشوں پر سوال اٹھاتا ہے جو ہمیں اندر سے…
دی کلائمیٹ بُک: ’ہم نے اب تک دنیا کو بچانے کے لیے کچھ کیوں نہیں کیا؟‘ (7)
سوال یہ ہے کہ ابتدا میں جب چند لوگ جانتے تھے کہ زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے تو انہوں نے یہ بات سب کو بتائی کیوں نہیں؟ اس سوال کا جواب بہت دلچسپ اور حیران کُن ہے۔ درحقیقت کچھ بڑی کمپنیز نہیں چاہتی تھیں کہ یہ مسئلہ حل ہو کیونکہ یہ کمپنیز فوسل…
امریکی غلاموں کا آزادی تک کا سفر
معاشرے میں جب کوئی طبقہ یا اقلیت ریاست یا اکثریت کی آمریت میں رہتا ہے تو اس کی ترقی کے راستے بند کر دیے جاتے ہیں اور اسے افلاس کی زندگی گزارنا پڑتی ہے۔ تاریخ میں جب بھی نسل پرستی، فرقہ واریت اور ذات پات کی بنیاد پر کسی جماعت سے تعصب اور نفرت کا…
جوگی عقل والے ہوتے ہیں یا خالی داڑھی مونچھ بڑھانی ہوتی ہے؟
عشق میں ناکام لوگوں کو دیکھ کے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ جوگی بنے پھرتے ہیں، تن بدن کا ہوش نہیں، لیکن وہ سب وقتی ہوتا ہے، جوگ طبیعت میں ہوتا ہے۔ جوگی ایسا ہے جیسے چوک میں بیٹھا ہو مگر اکیلا، سامان کے ڈھیر لگے ہوں لیکن جانے کی باری آئے تو کندھے پہ…