برطانوی معاشرہ جو طبقاتی تقسیم کا شکار رہا
انگلش سوسائٹی تین طبقوں میں تقسیم ہو گئی تھی۔ امرا، سرمایہ دار یا بورژوا اور ورکنگ کلاس۔ یہ تینوں طبقے اپنے کردار کے لحاظ سے علیحدہ علیحدہ خصوصیات کے حامل تھے۔ اگرچہ ان میں تنازعات بھی رہے اور طاقت کا توازن بھی برقرار رہا۔ انگلش سوسائٹی میں سب سے اہم…
انگریزوں نے سندھ تہذیب کی دریافت میں سو سال کیوں لگا دیے؟
سندھ تہذیب کو دریافت ہوئے ایک صدی تو ہو چکی ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ پاکستان اور انڈیا دونوں نے 2024 کو اس نسبت سے نہیں منایا۔ انڈیا، جس کا نام ہی انڈس تہذیب سے مستعار لیا گیا تھا، اسے بھی اپنی تاریخ سے غرض ہے نہ ہی پاکستان کو، جہاں سندھ تہذیب…
عالمگیر تاریخ
دنیا میں رونما ہونے والے واقعات، حادثات، تہذیبی، مذہبی اور نظریاتی تصادم حالات اور ماحول بدل دیتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں تاریخ نویسی بھی برابر تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ جب تاریخی معلومات جمع ہو گئیں، تو بڑی سلطنتوں کے مورخین نے یونیورسل تاریخ لکھ کر اپنی اپنی…
اپنی زندگی کا اگلا باب پڑھے بغیر کتاب بند مت کریں
’میٹ دا رائٹر‘ یعنی لکھاریوں سے ملاقات کے نام سے مغرب میں اکثر ایسی تقریبات منعقد ہوتی ہیں، جن میں پبلشرز اپنی کتابوں کے مصنفین کو مدعو کرتے ہیں، ان کی کتابوں کے اسٹال لگے ہوتے ہیں۔ قارئین وہاں آ کر کتابیں خریدتے اور اپنے پسندیدہ رائٹرز سے آٹوگراف لیتے…
نواز شریف کا نوحہ
بہت عرصے کے بعد نواز شریف پارلیمنٹ میں بولے۔ وہ بولے کم اور اپنے دل کا غم دو اشعار سُنا کر بیان کیا فرمایا کہ عدلیہ نے ہمیں اتنے دُکھ دیے ہیں کہ یہ شعر سُن لیں: ناز و انداز سے کہتے کہ جینا ہوگا، زہر بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا…
ایک انتہائی مہنگی فتح
یہ ملک کی پارلیمانی تاریخ کی سب سے تاریک رات تھی۔ بلوچستان کے دو اپوزیشن قانون سازوں — ایک ویل چیئر پر اور دوسری، ایک خاتون رکن، جو سیاہ چادر میں لپٹی ہوئی تھی — کو سینیٹ اجلاس میں لایا جا رہا تھا۔ یہ منظر بتاتا ہے کہ آئین کی 26ویں ترمیم کیسے منظور…
برطانوی معاشرے کا نچلی سطح کا متوسط طبقہ
عہد وسطیٰ میں برطانوی معاشرہ دو طبقوں میں تقسیم تھا۔ جاگیردارانہ یعنی فیوڈل اور عوام۔ عوام میں کسان، مزدور، کاریگر اور چھوٹے دکاندار شامل تھے۔ اس دور میں متوسط طبقے کا کوئی وجود نہیں تھا۔ صنعتی انقلاب نے برطانوی معاشرے کی تشکیل کو بدل ڈالا۔ فیکٹری سسٹم…
سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کا زوال اور ماحولیاتی المیہ
مجھے بچپن سے کتابوں سے عشق ہے۔ میں نے زندگی بھر کتاب، کاغذ اور قلم سے رشتہ جوڑے رکھا۔ زندگی میں جو بھی عزت یا نام مجھے ملا، وہ کتابوں سے عشق کے صدقے میں ملا۔ میں نے ساری عمر ہیرے جواہرات یا زمین جائیداد نہیں بنائی بلکہ کتابیں خریدیں۔ رات میں جب سوتے سے…