دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی تبدیلی نظرانداز کرنے کی شرمناک داستان (6)
ابتدا میں یہ ایک مسئلہ نہیں بلکہ سائنسی تصور تھا۔ 1896ء کا ذکر ہے کہ سوئیڈن کے ایک کیمیا دان سوانتے ارہینس نے ایک پیش گوئی کی تھی، جو آج بہت مشہور ہے کہ کوئلہ جلانے سے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں خارج ہو رہی ہے، اس کے باعث ہم اپنے سیارے کو کئی…
حالیہ واقعات اور طلبہ سیاست میں شاندار تبدیلی
دن کے ۲ بجے پوائنٹ ٹرمنل پر قریب دو سو طلبہ و طالبات پوائنٹس بسوں کے سامنے کھڑے احتجاج کر رہے تھے کہ اعلان ہوا کہ وائس چانسلر نے پوائنٹس کینسل کر دیے ہیں۔ چند احتجاجی طلبہ بسوں میں داخل ہوئے اور اپیل کی کہ فیسوں میں اضافے پر احتجاج کا ساتھ دیں اور ہمارے…
ہیرو ورشپ کا رواج کیوں قائم ہے؟
ترقی یافتہ معاشرے میں ہیروز کی ضرورت نہیں ہوتی ہے کیونکہ اُس کے ریاستی ادارے مضبوط ہوتے ہیں، ہیروز آتے جاتے رہتے ہیں اور ادارے اپنی جگہ قائم رہتے ہوئے معاشرے کی راہنمائی کرتے ہیں۔ اس کی مثال برطانیہ کے وزیرِاعظم چرچل کی ہے، جنہوں نے دوسری عالمی جنگ میں…
بلوچ شورش کا ارتقا: تین اہم نکات
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے خودکش دستے مجید بریگیڈ نے گزشتہ ہفتے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز کے قافلے کو ایک ہائی پروفائل حملے میں نشانہ بنایا جبکہ اسی طرح اگست کے مہینے میں نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقعے پر بیک وقت…
اسرائیل میں امریکی سفیروں کی تعیناتی کا معیار (8/ آخری)
گزشتہ مضمون میں ذکر ہوا تھا کہ اسرائیل میں متعین ہونے والے کسی امریکی سفیر میں ایسی کن کن خصوصیات کو دیکھا جاتا ہے جو دیگر ممالک میں امریکی سفرا کی تقرریوں کے معیار سے بالکل مختلف ہوں۔ اسرائیل میں اب تک تعینات ہونے والے لگ بھگ تمام امریکی سفیر تاریخی طور…
کون سا امریکی اسرائیل میں سفیر بن سکتا ہے؟ (7)
اسرائیل میں اب تک تئیس امریکی سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انیس سو پچانوے سے پہلے اسرائیل میں کوئی امریکی یہودی سفیر مقرر نہیں ہوا، البتہ آج تک جتنے بھی سفیر آئے ان میں سے اکثر غیر علانیہ صیہونی ضرور رہے۔ اس کے برعکس آج تک مشرقِ وسطی کے کسی عرب ملک…
میڈلین، کیری اور بائیڈن کے یہودی ڈانڈے (6)
بارہ مئی انیس سو چھیانوے کو امریکی ٹی وی نیٹ ورک سی بی ایس کے ایک انٹرویو کے دوران اقوامِ متحدہ میں متعین امریکی سفیر میڈلین البرائٹ سے میزبان لیزلی اسٹال نے پوچھا کہ عراق پر عائد اقتصادی پابندیوں کے سبب اب تک وہاں ہلاک ہونے والوں میں پانچ لاکھ بچے بھی…
ذاکر نائیک: ہمارا مسئلہ کیا ہے؟
جناب ذاکر نائیک کے بارے میں ہمارا مجموعی سماجی رد عمل بتا رہا ہے کہ اس معاشرے کا نفسیاتی عدم توازن کتنا شدید ہو چکا ہے۔ ضروری نہیں کہ ذاکر نائیک جو کہیں وہ ٹھیک ہو، ہر آدمی کی طرح ان کی رائے میں بھی، صحت اور غلطی، ہر دو کا امکان ہو سکتا ہے…