حضرتِ جو بائیڈن لکھنوی کو پر نام
بیجنگ میں چار تا دس فروری سرمائی اولمپکس منعقد ہو رہے ہیں۔ امریکا نے چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی اس بابت جلد فیصلہ کرے گا۔چین کا کہنا ہے کہ اب تک امریکا کو…
ہندومت اور ذات پات
ذات پات کی وجہ سے بھارتی معاشرہ پیچیدگی کا شکار ہے جسے سمجھنا ایک مشکل عمل ہے۔ ذات پات کے ساتھ ہی یہاں جنگلوں اور پہاڑوں کی دور دراز بستیوں میں قبائل آباد ہیں، جن کے اپنے رسم و رواج اور زبانیں ہیں۔ ذات پات کا یہ رواج آریا اپنے ساتھ لے کر آئے، جو…
کیا پاکستان بٹ کوائن سے متعلق ایل سلواڈور جیسا انقلابی فیصلہ کرسکتا ہے؟
‘مسئلہ فیثا غورث’ اردو میں آیا تو حل ہونے کے بجائے ایک مثال بن کر رہ گیا۔ ایک ایسی مثال جسے سمجھنے کے لیے کئی نسلیں صَرف ہوئی تھیں، اس کا حل بالآخر کچھ یوں ہوا کہ یہ اردو میں ناممکن عمل کے لیے بطور اصطلاح استعمال ہونے لگا معاملہ ایک مثلث کو…
تشدد… اصل حقیقت کیا ہے؟
مجھے تو سمجھ نہیں آتا کہ یہ نوحہ کیسے لکھوں، کس کا ماتم کروں، کس کو الزام دوں۔کہنے والے اپنے اپنے انداز میں تجزیے کر رہے ہیں، مگر دل مطمئن نہیں ہو رہا۔ اس اتوار میں سیالکوٹ میں ایک ذاتی کام سے تھا۔ جس محفل میں تھا اس میں شہر کے بہت سے باخبر لوگ…
قاضی نذرالاسلام: کراچی کا حوالدار جو ’باغی‘ نذرالاسلام کے نام سے مشہور ہوا
کراچی کے بازار میں تین نوجوان بنگالی فوجی گھڑیوں کی ایک دکان میں داخل ہوئے اور ایک گھڑی کی قیمت معلوم کی، اسی دوران قیمت پر سودی بازی کرنے لگے، جس پر دکاندار نے ان سے کہا کہ کیا بنگالی بھی گھڑی خرید سکتے ہیں؟ یہ بات سن کر ان نوجوانوں کا خون کھول اٹھا…
حق دو گوادر کو
بحیرہ عرب کے کنارے پاکستان کا ساحلی شہر گوادر جو موجودہ معاشی دوڑ میں عالمی دنیا بالخصوص براعظم ایشیاء میں اپنی جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے خاصی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ گوادر دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ ہے جو کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مرکز بھی ہے۔ سی…
جنرل طارق خان کا خواب
بچپن ہی سے جرنیلوں سے ڈر نہیں لگتا۔ اپنے اپنے لگتے ہیں۔ دل مضبوط لیکن ذہن ذرا کمزور۔ نیک نیت لیکن کرتوت ہم سویلینز والے۔ جنرل باجوہ سے بھی ڈر نہیں لگتا تھا لیکن چند ہفتے پہلے سنا ہے کہ اُنھوں نے ایک خط لکھنے پر ایک نوجوان کو جیل میں ڈال دیا ہے۔ اتنی…
جنگیسر گھاٹ، انڈس کوسٹ اور بمبئی کیلے کی آمد
ہمارے اندر حقائق کو جاننے کی دلچسپی موجود ہے تو یہ بلاشبہ ایک زبردست اور شاندار بات ہے۔ حقائق کو جاننا بالکل اس شطرنج کے کھیل کی طرح ہے، جس کی بساط پر بچھے مہروں میں پُراسراریت اور دلچسپی لبالب بھری ہوتی ہے۔ ہم ہر پل یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اگلا مہرا کون…