شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں
اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ شہد کی مکھیوں کو شہد کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوتا ہے، تو آپ کو حیرت تو نہیں ہو گی؟ شہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی…
اور ایک نئی وڈیو سامنے آگئی…
اِن دنوں ملک کی سیاست میں خفیہ طور پر ریکارڈ کیے گئے آڈیو اور وڈیو کلپس کا کافی زور ہے، جنہیں ایک کے بعد ایک کرکے منظرِ عام پر لایا جارہا ہے۔ پہلے سابق چیف جسٹس، ثاقب نثار کی اور پھر مریم نواز کی آڈیو ریکارڈنگز سامنے آئیں۔ اگلے مرحلے میں لاہور میں…
مُکھی ہاؤس: حیدرآباد کا وہ محل نما گھر جس کی کہانیاں ’دھرم‘ اپنے بچوں کو امریکا میں بھی سناتی رہیں
کورونا کی وبا کے دوران کراچی جانے کا اتفاق ہوا تو اس بار دل کیا کہ حیدر آباد کا بھی ایک چکر لگا لیا جائے کیونکہ میں نے اب تک اس شہر کو پوری طرح سے نہیں دیکھا تھا۔ میرا حیدر آباد جانا صرف اس حد تک تھا کہ یا تو سندھ کے کسی اور…
کورونا ویکسین اور سرمایہ دارانہ نظام کے ہاتھوں انسانیت کی توہین
”ہم سرمایہ دارانہ نظام اور لالچ کی وجہ سے (اتنی جلدی) ویکسین بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں میرے دوستو!“ یہ کہتے ہی برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا اور معاملہ رفع دفع کرنے کے لیے کہنے لگے، ”لیکن مجھے اس پر افسوس ہے۔ آپ لوگ بھی بھول…
باقر شوکت ڈاکٹرائن اور غربت کی ٹوپی
گزشتہ ماہ گورنر اسٹیٹ بینک نے لندن میں ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گراوٹ کا مثبت پہلو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’ سمندر پار پاکستانیوں کی محنت مشقت کی کمائی سے بھیجے جانے والے زرِ مبادلہ کی قدر میں موجودہ شرح ِ تبادلہ کے سبب…
90 کی دہائی میں کراچی کی مشہور عشقیہ داستان کے رومیو جولیٹ کنور احسن اور رفعت آفریدی کی داستان
کراچی جیسا شہر، جہاں پورے ملک کے لوگ آباد ہیں اور جہاں درجنوں زبانیں بولی جاتی ہیں وہاں مختلف زبانیں بولنے والے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے سے شادی کرنا کوئی غیر معمولی بات نہیں لیکن نوے کی دہائی کے آخر میں دو مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے بظاہر عام سے…
گدی نشینوں اور مخدوموں کا سو سال پرانا خط
دعا نامہ بطور ایڈریس بحضور جناب نواب ہز آنر سر مائیکل فرانس اوڈوائر جی- سی۔ آئی۔ ای۔ کے۔ سی۔ ایس۔آئی لیفٹینٹ گورنر بہادر پنجاب! حضور والا! ہم خادم الفقراء سجادہ نشینان و علماء مع متعلقین شرفا حاضر الوقت مغربی حصہ پنجاب نہایت ادب اور انکسار سے یہ ایڈریس…
سیاست خدمت خلق یا طاقت اور دولت کا منافع بخش کاروبار؟
گزشتہ دو دہائیوں سے نئی دہلی میں بھارتی سیاست کو کور کرتے ہوئے مجھے یہ احساس تو ہو گیا ہے کہ اس خطے میں شاید ہی سیاست سے بہتر کوئی دوسرا منافع بخش پیشہ یا کاروبار ہو۔ میں نے دیکھا ہے کہ ایک مفلس اور نادار فرد پر جب سیاست کی دیوی مہربا ن ہو…