نقص چھری میں ہے یا استعمال کرنے والے میں؟
حال ہی میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق گلاسگو میں ہونے والی اقوامِ متحدہ کی کانفرنس میں توانائی کے حصول کے آلودہ طریقوں کی جگہ شفاف ذرایع سے ’’گرین انرجی ‘‘ کے حصول کی خاطر جو طریقے زیرِ بحث آئے، ان میں جوہری توانائی کا موزوں نا موزوں ہونا بھی شامل تھا۔…
سی پیک کو ’پنجاب، چین اقتصادی راہداری‘ قرار دینے والے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟
’میں تو تیار ہوں، کیا آپ تیار ہیں؟‘ گوادر کی مختلف سڑکوں پر بلوچی زبان میں کیے گئے اس سوال کی آڈیو آپ کو ضرور سننے کو ملے گی گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں…
یا ﷲ یا رسول، بائیس کروڑ بے قصور
لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں عدل کے سہولت کاروں (وکلا) اور عدل بانٹنے والوں کے مابین اگلے روز جس نوعیت کا مچاٹا ہوا وہ ایک صحت مند رجحان کا غماز ہے۔ ایسی ہی مباحثانہ آزادی ہم سب کو بھی درکار ہے تاکہ دلوں کا غبار ہلکا ہو اور پھر یہ دل ماضی اور حال…
سیاستدان، کبوتر اور موٹو دادا
اسے اس قوم کی ایک اور بدقسمتی کہیں گے جب ان کے 56,664 ووٹ لے کر کامیاب ہونے والا رکن قومی اسمبلی اقتدار کے تین سال مزے لوٹنے کے بعد قومی لباس پہنے ایوان میں یہ کہتا دکھائی دے کہ وہ تو یہاں خود نہیں آیا بلکہ لایا گیا ہے اور جب کوئی صحافی اس…
صدیوں پرانے فن کو زندہ رکھنے والی بلوچ خواتین
پینسٹھ سالہ ہَیر بی بی کے ماہر ہاتھوں میں موجود سوئی ایک روایتی بلوچی لباس پر چل رہی تھی۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے گاؤں کڈن کی رہائشی ہَیر بی بی کپڑوں پر کڑھائی کی ماہر ہیں جنہیں مقامی طور پر دوچ گیر کہا جاتا ہے اپنی عمر کے باوجود وہ گزر بسر کرنے کے…
ججز لیکس
یہ سپریم کورٹ رپورٹنگ کی دین ہے کہ میں نے چند برس قبل سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے کورٹ رپورٹرز، عدالتی خبروں کے ذرائع، انصاف و قانون کی تنظیموں اور بڑے ممالک کے عدالت و انصاف کے اداروں کو فالو کرنا شروع کیا اتنا عرصہ دنیا بھر کی مشہور عدالتی خبروں، تبصروں،…
جسٹس شمیم رانا بنام جسٹس ثاقب نثار
جسٹس ثاقب نثار صاحب پر لگائے گئے جسٹس شمیم رانا صاحب کے الزامات درست ثابت ہوں یا غلط، اس سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا کیونکہ چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر، انجام ایک ہی ہوتا ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملے پر نوٹس لیا ہے، جو ایک احسن اقدام…
غلام رسول کلمتی کی کتاب ”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ کے مضامین کا خلاصہ
کتاب: ”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ مصنف : غلام رسول کلمتی ناشر: ابابگر کلمتی اکیڈمی (پلیری،گوادر) تحریری زبان: بلوچی کل صفحات: 400 قیمت: 800روپے سال اشاعت:2021ع (ذیل میں ہم غلام رسول کلمتی کی شاہکار تاریخی تصنیف”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ کے مضامین کا خلاصہ پیش…