باصلاحیت ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا!
ایک نوجوان امریکی، جون کینیڈی ٹول نے A Confederacy of Dunces کے نام سے ناول لکھا۔ اس کا خیال تھا کہ وہ ایک بہت اچھا ناول لکھنے میں کام یاب ہو گیا ہے۔ اس نے چار پانچ بڑے ناشروں سے رجوع کیا۔ ہر جگہ اس کے ناول کو مسترد کر دیا گیا۔ بددل ہو کر…
جب تک لالچی زندہ ہیں نوسرباز کبھی بھوکے نہیں مر سکتے
میں سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد تھانے پہنچا تو محرر نے بتایا کہ 47 کے بی سے عبدالرزاق نام کا ایک بندہ صبح سے میرے انتظار میں ان کے پاس بیٹھا ہوا ہے میں نے محرر سے تفصیلات جاننا چاہیں تو اس نے کہا کہ ہم نے اس سے معلومات لینے کی بہت کوشش…
گلاسگو میں مثبت ماحولیاتی اداکاریاں
اقوامِ متحدہ کے تحت گلاسگو میں (اکتیس اکتوبر تا بارہ نومبر) ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق چوٹی کانفرنس کو خطرناک اور ناقابلِ واپسی حد کے اندر جانے سے روکنے والی آخری بڑی کانفرنس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے مگر کانفرنس کا ایجنڈا جس رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور…
آرٹ کے نام پر بے وقوف مت بنیں!
پڑھے لکھے لوگ آرٹ کے نام پر بے وقوف کیسے بنتے ہیں، سنیے۔ شاہ جی نے ایک بار ڈھابے پہ بیٹھے بیٹھے آٹھ دس دوستوں سے کہا کہ یہ رہا میرا آئی پیڈ، اس پہ رنگوں والی ایپلیکیشن کُھلی ہے، تم سارے اپنی انگلیوں سے ایک ایک دو دو لکیریں لگا دو مختلف رنگوں کی……
زرد پتوں کا بن
مجھے نہیں لگتا کہ میں نے اپنے پڑھنے والوں کو بے خبر رکھا ہوگا کہ جس کی بہار یہ ہو اس کی خزاں نہ پوچھ۔ کہ جس طرح ہم چل رہے تھے اس کی منزل مہنگائی کا طوفان ہی تو تھا۔ مہنگائی نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ،وہ ایک الگ بحث…
ایک تصویر ایک کہانی-21
گجھڑو ڈورو سے گجر نالہ تک کا سفر تصویر میں جو نقشہ ہے، آج کی کہانی اس کے متعلق ہے، یہ نقشہ دیھ گُجھڑو(ڳُجھڙو) کا ہے، جو 1915ع میں انگریز دور میں بنایا گیا تھا۔ انگریز نے سندھ پر قبضے کے بعد زمین کے سروے کا کام 1896ع میں شروع کیا ، لیکن کراچی میں…
پاکستانی طلبا کو بیرون ملک تعلیم کے لیے اسکالرشپ حاصل کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟
”اگر اسکالرشِپ کے لیے اپلائی کرنا ہے تو ٹیسٹ تو دینا پڑے گا، کیا مطلب آپ ٹیسٹ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتیں، یہ تو بہت ہی معمولی رقم ہے جو تمام طلبا دیتے ہیں۔“ ”ٹیسٹ دینے سے پہلے اپنی انگریزی بھی ٹھیک کر لو، اس کے لیے الگ کلاسز ہوں گی۔ اور ان کی فیس…
چائنیز گیم اور عسکری چوہے دان
امریکی محکمہ دفاع نے چین کی بڑھتی ہوئی جوہری صلاحیت پر اپنے گزشتہ برس کے تخمینے پر نظرثانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہزار تیس تک چین کے اسلحہ خانے میں ایک ہزار کے لگ بھگ ایٹمی ہتھیار ہوں گے، جنہیں دورمار میزائیلوں اور بمباروں کے ذریعے کرہِ ارض پر کہیں بھی…