ایک تصویر ایک کہانی-20 (رستم جی بلڈنگ)
آج کی کہانی ایک ایسی عمارت کی ہے، جو اپنے دور کی ایک خوبصورت اور یورپین طرز تعمیر کی عمارت تھی۔ انگریز دور میں کراچی کی ترقی میں پارسیوں کا بڑا ہاتھ رہا ہے. ھرمسجی جمشید جی رستم جی بھی ایک پارسی صنعتکار تھے، وہ سیاح بھی تھے. اس دور میں انہوں نے بہت سے…
کرکٹ کی افیون
قدیم روم کے شہنشاہوں کا وتیرہ تھا کہ جب سماج میں بھوک بڑھ جاتی تھی، تو عوام کو اناج دینے کے بجائے کلازیم میں بھوکے شیروں کے سامنے غلاموں کو پھینک کر تماشا کروایا جاتا تھا… آج کرکٹ کا کردار بھی اس تماشے سے کچھ مختلف نہیں ہے! آج اس سماج میں…
کیا امریکا بکھر رہا ہے ؟ ( تیسرا حصہ )
کوویڈ نے ساڑھے چار کروڑ امریکی ملازمتیں ختم کر دیں اور پینتیس لاکھ کاروبار ٹھپ ہو گئے۔ اکتالیس فیصد سیاہ فام کاروبار دیوالیہ ہو گئے۔ اس وبا نے بہت کچھ کھول کے رکھ دیا۔ایک ایسا ملک جو کبھی ہر گھنٹے میں ایک لڑاکا طیارہ بنانے کے قابل تھا۔اسے ماسک اور کاٹن…
انٹرنیٹ اور گیمنگ کی لت.. ذہنی تناؤ سے خودکشی تک!
کیم ایڈائر کو اس وقت پتا چلا کہ ان کی وڈیو گیمز کھیلنے کی لت کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے، جب اس کی وجہ سے انہوں نے اپنی زندگی ختم کرنے کا سوچا وہ کہتے ہیں کہ میں اس کے ساتھ دس سال تک لڑتا رہا۔ میں نے ہائی اسکول چھوڑا، کالج نہیں گیا،…
ڈاکٹر کے قتل کی واردات، جس کی تفتیش کا رخ راتوں رات بدل گیا
مجھے ضلع ملتان کے دیہی تھانے بدھلہ سنت میں تعینات ہوئے ابھی کوئی دو ماہ کا عرصہ گزرا تھا بدھلہ سنت یوں تو کوئی بہت بڑا تھانہ نہیں تھا۔ دیہی علاقہ ہونے کے باعث بدھلہ سنت میں لوگوں کے روزگار کا زیادہ تر انحصار کھیتی باڑی اور مال مویشی پالنے سے تھا، اس لیے…
پاکستانی سیاستدان اور ان کے روحانی پیر
حال ہی میں مریم نواز جب اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں تو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اپنے روایتی سخت اور کھردرے لہجے میں کہا ’جو شخص ملک کی اہم ترین تقرریاں جادو ٹونے سے کرتا ہو، بجائے وزیراعظم کے جنات تقرریاں کرتے ہوں یا پھر جسے کہتے ہیں، طوطا فال نکالی جاتی…
زرعی زمینوں کو نگلتی ہاؤسنگ اسکیمیں
کسی نے غور کیا ہے کہ ہماری زرعی زمین مسلسل سکڑ رہی ہے ہر جگہ ایک بے ہنگم تعمیرات کا سلسلہ ہے اور کوئی روکنے والا نہیں۔ جدھر نظر ڈالیں نئی ہاؤسنگ اسکیم کالونی کے بورڈز نظر آئیں گے شہر پشاور کے مضافات کی زمینیں جو شہر کو سبزیاں اور فروٹ فراہم کرتی تھیں،…
فطرت۔۔۔
جیسے ایک انڈے کے اندر چوزہ بنتا ہے۔ ذرا غور کریں تو کس قدر نازک اور حساس ترین زندگی ایک انڈے کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہے۔ اس پلتی زندگی کے گرد باریک سی جھلی اور پھر اس جھلی کے اوپر انڈے کا خول۔ بہ ظاہر دیکھیں تو انڈا توڑنا ہمارے لیے ایک معمولی…