کیا امریکا بکھر رہا ہے!؟ (حصہ اول)
ہنری کسنجر سے جو کئی مقولے منسوب ہیں، ان میں ایک یہ بھی ہے کہ ’’امریکا سے دشمنی خطرناک، مگر امریکا سے دوستی مہلک ہے!‘‘ ہر سلطنت کی طرح امریکا بھی اس وقت زوال کے خطرے سے دوچار ہے۔ کوئی سلطنت دائمی نہیں۔ جو اوپر جائے گا، وہ نیچے بھی آئے گا۔ پندھرویں صدی…
ہادیٔ عالمﷺ، ہم شرمندہ ہیں.
کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں، یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں.. مگر ہم تو اسی جہان کی ہوس میں عمریں گزار رہے ہیں۔ دوسروں کا حق مار رہے ہیں۔ غریبوں کو بے یارو مددگار کر رہے ہیں۔ مصیبت میں غیر تو کیا، اپنوں کے بھی کام…
سَکھی! سیّاں تو کھوب ہی کمات ہیں، مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے…
کافی برس پہلے ایک گانا سنا، ’سکھی سیاں تو کھوب ہی کمات ہیں، مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے۔’ اس وقت ‘باپ کی کمائی’ اڑاتے تھے اور ایسے کلام کو سمجھنے کے لیے جو فہم و ادراک چاہیے ہوتا ہے وہ موجود نہ تھا، اسے صرف ایک گانا سمجھا۔ یہ نہیں سوچا…
فریئر ہال: کراچی کی ایک تاریخی عمارت کی کہانی
کراچی میں اگر ٹک ٹاکرز کے لیے کوئی سب سے زیادہ پرکشش مقام ہے تو وہ ہے فریئر ہال۔ یہاں اتوار کو نوجوان تو نوجوان، بعض فیملیز بھی ٹک ٹاک بناتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ اس تاریخی ہال کی دوسری وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ یہ ایک ڈیٹنگ پوائنٹ بھی ہے اور یہ سلسلہ…
بلوچستان کس گنتی میں ہے؟
سوشل میڈیا قومی اہمیت کے معاملات کی فہرست بڑی بے ڈھب سی بنا دیتا ہے، ایک ہوا چلتی ہے اور سارے یوٹیوبرز باجماعت کسی ایک موضوع کے پیچھے لٹھ لے کر دوڑ پڑتے ہیں۔ پھر کسی خبر کی اگلی لہر آجاتی ہے جس میں سارے یوٹیوبرز اجتماعی غوطہ زن ہوجاتے ہیں. چاہے وہ طالبان…
سمیڈلے بٹلر کی شہرہء آفاق کتاب سے کچھ اقتباسات
میجر جنرل سمیڈلے بٹلر (اٹھارہ سو اکیاسی تا اکیس جون انیس سو چالیس) امریکن میرین کور کے سب سے زیادہ ڈیکوریٹڈ سولجر تھے۔ انھوں نے چونتیس سالہ فوجی کیریئر میں پہلی عالمی جنگ سمیت وسطی امریکا، ایشیا اور یورپ میں درجنوں فوجی مشنز میں حصہ لیا۔ سولہ تمغے کمائے۔…
پاکستان کا جوان کپتان سے کیا چاہتا تھا؟
پاکستان کا جوان کپتان سے چاہتا تھا کہ آندھی آئے یا طوفان کپتان ڈٹ کر کھڑا رہے، کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ آس پاس سے آنے والے ’آسان باش‘ کے مشورے بھی نہیں سن رہا۔ نوجوان چاہتا تھا کہ چوروں لٹیروں یعنی سارے سیاستدانوں کو جیل میں بند کر کے تالے کی چابی کسی گندے…
اچھی زندگی
ہم زندگی بھر کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ زندگی بسر کرنے کے لیے یہ لازم ہوتا ہے۔ تو پھر کیوں نہ ایسا ہو کہ ہم ہر کام خوش دِلی سے کریں، زیادہ سے زیادہ لطف کشید کرتے ہوئے زندگی بسر کریں؟ رواقی فلسفہ کہتا ہے کہ انسان کو کسی بھی صورتِ حال میں مایوس…