میں اور ڈینگی کے مزے
پرسوں شام سے میں بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوں۔ سرخ اور سفید جسیمے ٹوٹنے کے مسلسل عمل کے سبب ٹمپریچر کم زیادہ تو ہو رہا ہے مگر جا نہیں رہا۔ پہلے میں نے سوچا کہ اس ڈینگی کا الزام سرکاری نااہلی پر لگا دوں لیکن پھر سوچا کہ کیا فائدہ۔ ڈینگی بھی موجودہ حکومت…
ملیر کا سوال..
کہتے ہیں کہ سندھ میں لاکھو فُلانی نام کا ایک باغی ہوا کرتا تھا، جس نے اُس وقت کے راجا رائے کنگھار اور اُس کے حامیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا. لاکھو اپنے ساتھیوں سمیت چھاپہ مار کاروائیاں کرتا اور رائے کنگھار کے حامی قبائل کا مال لُوٹ کر چلا جاتا. جب…
کیا امریکا بکھر رہا ہے؟ (دوسرا حصہ)
چھ جون انیس سو چوالیس کو امریکا سمیت پانچ اتحادی ممالک کی مشترکہ افواج فرانس کے نارمنڈی ساحل پر اتریں اور پہلے ہی دن چار ہزار چار سو چودہ سپاہی قربان ہوئے۔ جتنے اتحادی فوجی نارمنڈی پر حملے کے بعد کے ایک ماہ میں ہلاک ہوئے ا س سے زیادہ امریکی شہری اپریل تا…
ہائپر سونک ہتھیار: اتنا تیز میزائل کہ آپ اسے آتا دیکھ بھی نہ سکیں گے!!
(اس مضمون میں آپ جنگی تاریخ کے پس منظر میں ان خوفناک حد تک تیز رفتار ہتھیاروں کے بارے میں جانیں گے، جو بہت جلد کسی جنگ زدہ علاقے میں آپ استعمال ہوتا دیکھیں گے.) 1942ع میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا، جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ جاپانی فوج نے سنگاپور…
ملیر کے ساتھ سندھ حکومت کا دھوکہ
سندھ حکومت نے ملیر کے عوام ساتھ ایک بار پھر دھوکہ دہی کا ارتکاب کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملیر میں پی ایس 88 کا ضمنی انتخاب جیتنے کے لئے ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس پر عوام نے خوشی کے عالم میں پیپلز پارٹی…
ایک تصویر ایک کہانی: 19
آج کہانی ایک ایسی تصویر کی ہے، جو ایک تاریخ ہے. یہ تاریخ سندھ کی راجدھانی ہمارے اس شہر کراچی کی ایک عمارت کی ہے۔ یہ کہانی کلفٹن میں موجود ایک محل نما عمارت ”موھاٹا پیلس“ کی ہے۔ موھاٹا پیلس بنانے والے تاریخ کے جبر کے نتیجے میں جلاوطن ہوئے، تو اس پیلس کو…
ہمارے حالات بُرے ہیں، تو کس کے اچھے ہیں!؟
حزبِ اختلاف کا تو کام ہی ہے شور مچانا۔مگر پاکستان کی حزب اختلاف نے تو وہ شور اٹھایا ہے کہ کیا سوتے میں اور کیا جاگتے میں ، ایک ہی بات ذہن کے کسی نہ کسی گوشے میں گونجی جائے ہے کہ پاکستان میں حالات بُرے ہیں۔ رات دن کی مسلسل تکرار سننے کے بعد…
مہنگائی اور ڈالر
پاکستان میں مہنگائی اس سطح پر پہنچ چکی ہے جہاں عمران خان کے کٹر حمایتی بھی اب ان کا دفاع نہیں کر پا رہے ہیں! یہ حقیقت ہے کہ یہ مہنگائی پچھلی حکومتوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں کا ہی تسلسل ہے۔ اسحاق ڈار نے جس طرح اس ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسایا، اس…