طاقتور الیون بمقابلہ بااثر الیون
زمانہ چال چل گیا اور چال بھی اُن کے ساتھ جو ہر چال کو ڈھال فراہم کرتے ہیں۔ چال بھی ایسی غضب کی کہ نہ اُگلی جائے نہ ہی نِگلی۔ چال بنانے والے کچھ ایسی حالت میں ہیں کہ بقول امیر خسرو۔۔۔ موہے پریت کی ریت نہ بھائی سکھی میں تو بن کے دلہن پچھتائی…
روبوٹ
میں ایک مشہور شاپنگ سینٹر گیا۔ شیشے کی دکانوں سے جھلکتے دنیا کے مہنگے ترین برانڈز کے جوتے، کپڑے، گھڑیاں، سامان آرائش، بیش قیمت ہیروں سے مزین جیولری دیکھ دیکھ کر میرے ”جذبات“ قابو سے باہر ہورہے تھے۔ کھانے پینے کی شاندار انٹرنیشنل چینز سے اٹھتی ہوئی اشتہا…
بلوچستان میں تمر کے جنگلات کا احوال
کلمت کے علاقے چنڈی میں مقیم مچھلیوں کے کاروبار سے وابستہ قرار کے گھر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ایک وسیع رقبے پر تمر کے درخت موجود ہیں، جنہیں باڑ لگا کر محفوظ بنایا گیا ہے۔ خوش قسمتی سے تمر کے بارے میں آگاہی پیدا ہونے کی وجہ سے اس علاقے میں تمر کے…
ایک سفاک ڈاکو، جس کے سینے میں حساس دل دھڑکتا تھا!
ضلع وہاڑی اور ضلع بہاولنگر کی سرحد پر ایک جنگل نما علاقہ ہے جہاں آبادی بہت کم ہے، کہیں کہیں ڈھاریاں (کچی مٹی اور گارے سے بنی چھوٹے چھوٹے عارضی مکان) دکھائی دیتی ہیں۔ تھانہ ساہوکا کا یہ وسیع و عریض جنگل دو اضلاع کی سرحد پر واقع ہونے کے باعث جرائم پیشہ…
ایک سورما کمانڈر چی گویرا کی یادیں
نوٹ: ٹومی شریڈن اسکاٹش کمیونسٹ رہنماء اور معروف انقلابی دانشور سیاست دان ہیں۔ ان کی زندگی ہمیشہ جدوجہد کرتے، جیلیں کاٹتے اور مقدموں کا سامنا کرتے گزری ہے۔ ان کی کتاب ”امیج“ نے اسکاٹ لینڈ سمیت یورپ میں سرمایہ دارانہ ترقی کے پیچھے چھپے بدنما چہرے کو نمایاں…
بلوچستان کی ”میڈ ان چائنا“ حکومت اور جام کمال کے کمال کا زوال
نیا کچھ نہیں، بلوچستان کی سیاست بس اپنے معمول کو دہرا رہی ہے.. اور معمول یہی رہا ہے کہ یہاں وزارت اعلیٰ کا منصب وہ محبوبہ ہے، جس کے کئی عاشق ہیں، سو یہ ہرجائی بھی کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی۔ اکثر ڈھائی سال کے بعد اس کی نیت بدل جاتی ہے. یہ…
ماحولیاتی گھڑی میں بارہ بجا چاہتے ہیں (قسط دوم)
ماحولیاتی ابتری تحقیقی مقالوں سے فرار ہو کر اب ہماری چھتوں پر آن بیٹھی ہے۔ چند برس پہلے تک ہم یہ تو سنتے تھے کہ آج درجہِ حرارت چالیس یا پینتیس ہے۔مگر اب اتنا بتانا کافی نہیں۔محکمہ موسمیات نے ایک نئی درفنتنی ایجاد کر لی ہے۔یعنی درجہِ حرارت تو چالیس ہی…
ملیر ایکسپریس وے: ملیر کی ترقی یا تباہی کا منصوبہ
ان دنوں مختلف عوامی مسائل سے نبردآزما ملیر کے عوام کو ایک نئے مسئلے کا سامنا ہے۔ وہ ہے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر اور اس کی زد میں آنے والے دیہات اور ان کی زرعی زمینوں کی تباہی۔ کراچی سندھ کا دارالخلافہ اور پاکستان کا کمرشل حب ہے اور ملیر اس کی حقیقی روح…