بزنجو، بگٹی، مری کے بعد مینگل بھی رخصت ہوئے..
‘غوثی سیاست کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا مگر میں رہ سکتا ہوں۔’ — 4دہائی قبل کراچی کے جناح ہسپتال میں نیم دراز سردار عطااللہ مینگل نے اپنی شگفتہ مسکراہٹ بکھیرتے ہوئے کہا۔ حیدرآباد سازش کیس میں جب سردار عطااللہ مینگل کی طبیعت ناساز ہوئی تو انہیں…
بلوچوں پر صدیوں پر محیط مظالم کا گواہ اور فریادی
میں نے جب انہیں سال دو ہزار ایک کے مئی مہینے میں واشنگٹن ڈی سی میں ایک سندھی کانفرنس میں دیکھا، تو وہ اپنے ویسٹرن ہیٹ اور اسپر لگے کسی نایاب پرندے کے پر اور اس کانفرنس میں اپنے انداز خطابت میں ایک نیٹِوِ امریکی قبیلے کے سے سربراہ کے طور پر لگے تھے، جو…
ایک تصویر ایک کہانی (18)
آج جو تصویر آپ سے شیئر کر رھا ہوں، یہ بمبئی کے گورنر سر لیسلی ولسن (Sir Leslie Orme Wilson-(1876-1955) کی ہے. آج کی کہانی اس کے نام سے جڑے ایک اھم اور تاریخی ادارے کی ہے۔ جسے لوگ ”جناح کورٹس“ کے نام سے جانتے ہیں۔ جناح کورٹس کا اصل نام ”کیسلی ولسن مسلم…
ایک بادشاہ کی واپسی اور دیگر قصے
آج خود ساختہ افلاطون بننے کا میرا کوئی موڈ نہیں۔ لہٰذا ایک تمثیل، ایک واقعہ اور ایک مورخ کا تجزیہ پیشِ خدمت ہے۔ ( دو گدھوں کی داستان ) ایک شخص نے پہلی بار باربرداری کے لیے گدھا خریدا اور اتنا نہال ہوا کہ گدھے کو چھت پر چڑھا دیا اور اسے بتانے لگا کہ…
مچھیروں کی بستی میں تھا ایک چارہ گر: محمد علی شاہ
حیات اپنے ہزاروں جلوؤں اور حیرت انگیز مناظر سے آپ پر آشکار ہوتی جاتی ہے۔ جب بھی وہ اپنے رازوں سے پردہ اٹھاتی ہے تو ہر بار وہ آپ کی جھولی میں کبھی ہنسی اور حیرت کے پھول ڈالتی چلی جاتی ہے اور کبھی آنکھوں کے نمکین پانی سے آپ کا دامن تر کر کے…
حماقت و بد دماغی عالمی اثاثہ ہے
اگر پہلی اور دوسری عالمی جنگ، جنگِ ویت نام (انیس سو پینسٹھ تا پچھتر) اور پہلی جنگِ خلیج (جنوری، فروری انیس سو اکیانوے) سمیت بیسویں صدی کی چار بڑی جنگوں میں امریکی شرکت کا دورانیہ جوڑ لیا جائے تب بھی افغانستان میں (سات اکتوبر دو ہزار ایک تا اکتیس اگست دو…
”مَچ ءُ بَچ“، بلوچستان کے علاقے چاغی میں لوگ اپنے کھجوروں کے درخت کیوں جلا رہے ہیں؟
’ہم بلوچوں میں ایک ضرب المثل مشہور ہے کہ مچ (کھجور کا درخت) یا بچ (بیٹا) ہونا ضروری ہے۔ اگر کسی کا بیٹا نہیں اور اس کی ملکیت میں کجھور کے درخت ہیں تو کہا جاتا ہے کہ وہ ان سے اچھی آمدن کما کر سکون سے زندگی جی سکتا ہے۔‘ عبدالستار یوں تو سرکاری…
تھر میں ’نخلستان‘: ماسٹر شہاب، جنہوں نے اپنی فصلوں کے لیے صحرا میں بھی پانی ڈھونڈ نکالا
’اُن کی کیا بات ہے، ان کی زمینوں پر تو زیرہ اُگتا ہے۔ جب بھی سرحد پار انڈیا میں بسنے والے رشتے داروں کا ذکر ہوتا تو ابا اُن لوگوں کی امارت کا اظہار اِسی ایک جملے سے کرتے۔‘ شہاب الدین سمیجو کہتے ہیں کہ ان کا بچپن سرحد پار اپنے رشتے داروں کے اسی…