پاکستان اور امریکی للو چپو
آپ بھلے کابل سے امریکا کے عاجلانہ انخلا کو شکست و فتح کی عینک سے دیکھ دیکھ کے خوش ہوتے رہیں، مگر امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اب بھی خیال ہے کہ درخت سے اترنا تو طے تھا۔ بس ذرا گھبراہٹ میں اترتے وقت پاؤں پھسل گیا اور پھر امریکا ادھر ادھر دیکھتے ہوئے فوراً ہی…
رند و لاشار جنگ کے سندھ پر اثرات
نوٹ: یہ مقالہ سندھ نیشنل میوزیم حیدرآباد میں 6 اپریل 2015ع کو سندھ کے نامور محقق اور ادیب ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کی چہارمی برسی کے موقع پر پڑھا گیا، جسے ہم اس کی اہمیت کے پیشِ نظر سنگت میگ میں مقالہ نگار کی اجازت کے ساتھ شائع کر رہے ہیں. یہ اقدام انتہائی…
جب مزاری کی دکان پر ذہن سازی ہوتی تھی
چترال سے بدخشان جانے والی سڑک پر گرم چشمہ بازار سے گزریں تو دائیں جانب پہاڑ کے دامن میں ایک اجتماعی قبر موجود ہے جو زمین سے کئی فٹ اونچی ہونے کے باعث دور سے ہی نمایاں نظر آتی ہے۔ نوے کی دہائی کے شروع میں یہ قبر کافی آباد رہتی۔ آتے جاتے لوگ وہاں…
بلوچ پختون اختلافات
مرحوم عطاءاللہ مینگل کی کہانی جاری ہے، پاکستان میں ترقی پسند سیاسی قوتوں کی پہلی پارٹی نیشنل عوامی پارٹی تھی، اس اتحاد کو بنانے میں کمیونسٹ پارٹی نے بنیادی کردار ادا کیا تھا، اس پارٹی میں مغربی پاکستان کے مختلف صوبوں سے سیاسی پارٹیاں شامل تھیں۔ اس میں…
ناروے میں حکومت تبدیل ہو گئی، کسی کو پتہ بھی نہیں چلا
ناروے میں گزشتہ روز قومی انتخاب کا انعقاد ہوا۔ گزشتہ آٹھ برس سے دائیں بازو کی مخلوط حکومت کی سربراہی کرنے والی ہائرے پارٹی کی لیڈر ارنا سولبرگ کو اس انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی پارٹی کے علاوہ ان کے ساتھ حکومت میں شامل وینسترے اور کرسچن…
اونٹ خیمے میں گردن ڈال چکا ہے!
وہی ہوا جو ان حالات میں ناگزیر ہے۔ افغانستان کی نوے فیصد بیرونی تجارت اس وقت تھمی ہوئی ہے۔ خصوصی پروازیں ملک چھوڑنے کے خواہش مند غیر ملکیوں یا مقامیوں کو لے جارہی ہیں اور بیرونِ ملک سے آنے والی پروازیں امدادی سامان لا رہی ہیں۔ عالمی ادارے چیخ رہے ہیں کہ…
”ہماری“ تاریخ کے عظم ہیرو ایرتورل اور عثمان کے دیس سے…
ناروے سے اگر کسی دوسرے ملک میں بذریعہ بنک پیسے بھیجنے ہوں تو نارویجن بنک پہلے ساٹھ کرونے چارج کرتا تھا۔ اب کچھ عرصہ سے یہ رقم بڑھ کر 195 کرونے ہو گئی ہے۔ یہاں تک تو خیر ہے لیکن میں نے ترکی میں موجود ہونے کی وجہ سے جب کبھی بھی نارویجن بنک سے…
انشورنس کمپنیوں کے فراڈ سے ذرا بچ کے!
ایک بہت ہی پرانا لطیفہ ہے جو حال ہی میں میرے ایک دوست نے تیسری مرتبہ سنایا اور مروتاً مجھے اس پر تیسری دفعہ ہنسنا پڑا۔ انشورنس کمپنی میں نیا بھرتی ہونے والا سیلز مین اپنی ملازمت کے پہلے دن جب مختلف لوگوں سے ملاقات کر کے واپس دفتر پہنچا تو اس کے تجربہ کار…