کھیرتھر کا خوبصورت علاقہ پاچران تباہی کے دہانے پر
ضلع جامشورو کے دیہہ مول میں پاچُران جو کہ کھیرتھر نیشنل پارک میں آتا ہے ـ یہ علائقہ مول شہر کے قریب واقع ہے ـ پاچُران مول ندی کا خوبصورت مقام ہے یہاں بہت سارے گوٹھ آباد ہیں. اب یہاں بہت عرصے سے بحریہ ٹاؤن کے ایما پر ریتی بجری اٹھائی جا رہی ہے، جس…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (تیسری اور آخری قسط)
چوتھے، جنہیں توپ سے اُڑانا تھا، وہ انقلابیوں کے لیڈر رام دین پانڈے تھے۔ انہیں ۲۳ ستمبر ۱۸۵۷ کو اسی جگہ توپ کے سامنے باندھ کر اُڑایا گیا۔ اس طرح باقی ماندہ گرفتار ہونے والے ۲۵ سپاہیوں کو کورٹ مارشل کرکے فوج سے نکالا گیا۔ انہیں انڈیمان جزیرے کی طرف کالے…
کراچی: ساحل اور ماہی گیری
کنارے آبِ شیریں کے ہوں یا شوریدہ پانیوں کے، جہاں جہاں تک گئے وہاں حیات کو پنپنے میں مدد دی۔ اگر سمندر نہ ہوتا تو شاید کچھ بھی نہ ہوتا، سمندر اس دیوتا کی طرح ہے جو فقط دینا جانتا ہے۔ بادل، بارشیں اور گلیشیئر سب اس لیے ہیں کہ سمندر ہے۔ یہ فطرت کی…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (دوسری قسط)
1857ع کی جنگ کی شروعات شمالی ہندستان کے شہر میرٹھ سے ہوئی اور پورے ہندستان میں پھیل گئی. جھانسی کی رانی ، انگریز فوج کے باغی سپاہی منگل پانڈے اس تحریک میں پیش پیش تھے۔ اُس وقت سندھ بھی اس ہلچل میں پیچھے نہیں رہا۔ قبل ازیں بیان کردہ کراچی بغاوت سے پہلے…
گٹھلیوں کے بغیر آم اور ہمارا میڈیا
جولائی 2014 میں بھارتی اخبار میں ایک خبر شائع ہوتی ہے کہ بہار ایگری کلچر یونیورسٹی بھارت کے سائنسدانوں نے آم کی ایک ایسی ورائٹی تیار کرلی ہے جس میں گٹھلی نہیں ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ خبر سارے بھارتی میڈیا میں پھیل جاتی ہے۔ میڈیا کے زیر اثر عوام بھی زرعی…
بلوچستان کی اونٹ لائبریری، جو گاؤں گاؤں جا کر بچوں میں کتابیں تقسیم کرتی ہے
پاکستان میں جہاں کئی بچوں نے پہلی بار انٹرنیٹ کے ذریعے موبائل، ٹیب یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے آن لائن کلاسز سے تعلیمی سفر جاری رکھا مگر ان بچوں کا کیا جن کے پاس یہ سہولیات ہی نہیں۔ بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والی رحیمہ جلال کے ذہن…
روس میں کورونا سے مرنے والے مریض کے پوسٹ مارٹم کی تہلکہ خیز خبریں اور حقائق
سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کرتے دیکھی جا سکتی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس میں ڈبلیو ایچ او کے منع کرنے کے باوجود کورونا وائرس سے مرنے والے ایک مریض کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے جس سے کورونا وائرس کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ…
1857ع کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (پہلی قسط)
ہفتہ 13 ستمبر 1857ع کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب ایک مقامی فوجی صوبیدار اور جمعدار رات کے گھپ اندھیرے میں اپنی بیرکوں سے نکل کر، اِدھر اُدھر نظریں رکھتے ہوئے احتیاط سے کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر پہنچتے ہیں. صوبیدار کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر کھڑے گارڈ کو کہتا…