گاج ندی : تباہی اور خوش حالی ساتھ ساتھ
گاج ندی سندھ کے ضلع دادو اور جامشورو کی حدود میں واقع ہے۔ کھیرتھر کا پہاڑی سلسلہ سندھ اور بلوچستان کو ملاتا ہے، اس لیے گاج کی ابتدا تو بلوچستان کے ضلع خضدار کے پہاڑوں سے ہوتی ہے، لیکن وہاں سے شروع ہوکر ضلع لسبیلہ سے ہوتا ہوا دادو ضلع کے ریگستانی اور…
یہ قرت العین ہے!
اسے غیرت آئی اور اس نے بھونکتی بندوق سے قرت العین کا سینہ چھلنی کر دیا.. اسے قتل کر دیا.. معلوم ہونے سے پہلے ہی اس نے یہ کہہ کر اپنی جان چھڑا لی کہ وہ ”کا ری تھی!“ قتل ہوجانے والی لڑکی کے بھائی نے کہا ہے کہ ”وہ کاری نہیں تھی پر قاتل…
غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرنے والوں کا سفرنامہ
احمد نے مجھے ٹھیک سے ہدایات نہیں دیں۔ انہوں نے فون پر بلوچی زبان میں ‘اندھیرے میں’ ضلع چاغی کے شہر نوک کنڈی آنے کے لیے کہا۔ انہوں نے یہ بھی نہیں بتایا کہ کتنے بجے پہنچنا ہے اور مجھے کچھ کہنے کا موقع دیے بغیر بمشکل دو جملوں میں اپنی بات مکمل…
دریائے سندھ کا نام کیسے پڑا؟
▪️ایک: بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات نئی ہوگی کہ دریائے سندھ کا شمار پانی کے بہاؤ کے حوالے سے دنیا کے بڑے دریاؤں میں ہوتا ہے، جس میں بہنے والے پانی کی مقدار دریائے نیل سے دوگنی ہے۔ شاید لوگ یہ بھی نہ جانتے ہوں کہ انڈیا کا نام انڈس سے لیا گیا…
احساس پیدا کریں
احساس ایک بڑی نعمت اور قیمتی شے ہے جس کا ہر انسان کے اندر ہونا نہایت ضروری ہے، اسلئے اس کا ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ گائیڈڈ کا کام کرواتا ہے۔ آنکھوں سے کسی چیز کے دیکھنے کو دل و دماغ میں محسوس کرنا احساس کا نام ہے، اسی طرح کانوں سے سننے کو دل…
سسلی کی مافیا کیا ہے اور اس کا آغاز کیسے ہوا؟
جب سویڈن کی گوٹنبرک یونیورسٹی سے وابستہ معاشیات کے پروفیسر اولا اولسن اور ان کے ساتھیوں نے سسیلین مافیا کے آغاز پر تحقیق شروع کی تو انہیں اعداد و شمار سے پراسرار خد و خال واضح ہوتے نظر آئے انیسویں صدی کے وسط میں اٹلی کی نئی مالدار ریاست نے سسلی میں…
تو یہ ہیں اپنے دلیپ صاحب..
مارلن برانڈو کے اکیاون سالہ فلمی کرئیر میں انیس سو پچاس کی ’’دی مین‘‘ سے لے کر دو ہزار ایک میں ’’دی اسکور‘‘ تک چالیس فلمیں ریلیز ہوئیں۔ سینتالیس فلمیں مکمل نہ ہو پائیں یا برانڈو نے ان میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی۔مگر بالی وڈ کا کیلنڈر بدل گیا۔ مارلن…
دو ماہ بعد افغانستان میں کیا ہونے والا ہے؟
’’قابلِ قدر ہم وطنو! آزادی کے حصول کے بعد ہمارے ملک کو سب سے پہلے تعمیر نَو اور معاشی و سیاسی مضبوطی کی شدید ضرورت ہوگی۔ آئیے ہم سب اپنے ملک کی تعمیر نَو اور ترقی میں پورے خلوص سے حصّہ لیں۔ ہم اپنی قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ جارحیت کے خاتمے کے بعد…