ایک تصویر، ایک کہانی۔17
یہ کہانی ہے اس تصویر میں نظر آنے والی لڑکی کی… جسے ہم سب پیار سے عینی بلاتے تھے. حبیب یونیورسٹی، کراچی میں لی گئی اس تصویر میں عینی کے ساتھ میں، ڈاکٹر حفیظ جمالی اور رمضان بلوچ ہیں. ایک دن ”لیاری کی ان کہی کہانی“ کے تخلیق کار رمضان بلوچ نے فون…
کیریئر کے بارے میں آپ نے کیا سوچا ہے؟
بڑے ہوکر کیا بنوگے؟ یہ سوال ہم میں سے اکثر سے پوچھا جا چکا ہے، مگر ہم میں سے زیادہ تر اس کے جواب میں کوئی تسلی بخش دلیل یا وجہ پیش کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ جیسے جیسے ہم اپنی عملی زندگی کی طرف قدم بڑھاتے جاتے ہیں، ہم اپنے مستقبل کے منصوبوں اور…
مہذب مغربی دنیا!
قارئین، ایمازون ایک امریکی آن لائن کاروباری کمپنی ہے۔ گذشتہ ہفتے اس کمپنی کی ’’ڈیلیوری گاڑی‘‘ بیچ چوراہے خراب ہوئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس گزرتے امریکی جمع ہوئے۔ توقع تو یہ تھی کہ گاڑی کو دھکا لگا کے کنارے لگانے جمع ہو رہے ہیں، مگر منظر کچھ یوں دیکھنے…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (چوتھی/آخری قسط)
عبیدﷲ اور ان کے ساتھیوں کے لیے کابل چھوڑنا اتنا آسان نہ تھا۔ سات برس ایک طویل عرصہ ہوتا ہے۔ یہاں گزرے ہوئے دنوں کی یادیں ان کے پاؤں پکڑ رہی تھیں، لیکن ان کا جانا اب ٹھہر گیا تھا۔ اگلی منزل کون سی ہو؟ ایک طویل سوچ بچار کے بعد عبیدﷲ سندھی کے دماغ…
عبیداللہ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (تیسری قسط)
افغانستان کی سرحد پار کرتے ہی عبیداللہ سندھی اور ان کے ساتھی حکام کی نظر میں آ گئے۔ ان کے پاس سفری دستاویزات کی عدم موجودگی نے شکوک و شبہات میں اضافہ کر دیا تھا، لیکن انہوں نے اپنا اعتماد برقرار رکھا اور درخواست کی کہ انھیں قندھار تک پہنچا دیا جائے تو وہ…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (دوسری قسط)
عبیداللہ سندھی علم کی تلاش میں کتنے ہی اساتذہ کی چوکھٹ تک گئے تھے۔ کیسے کیسے کُتب خانوں کی خاک چھانی تھی اور آخر اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ سوچ کی راہوں پر اندھی تقلید کا پہرہ نہیں ہونا چاہیے۔ مطالعہ اور غوروفکر ہی علم کے خزانوں تک رسائی کا طریقہ ہے۔ لیکن…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (پہلی قسط)
پنجاب میں مارچ کے مہینے میں بہار کی آہٹ ہر طرف سُنائی دیتی ہے۔ درختوں پر نئی کونپلیں اور رنگا رنگ پھول منظروں کو خوش نما بنا دیتے ہیں۔ مارچ کے اسی مہینے میں سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک سکھ گھرانے کے آنگن میں بھی ایک پھول کھِلا تھا۔ اس وقت کسِے…
’کے الیکٹرک‘ کے بے لگام بننے کی کہانی
ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی والا شہر کراچی پاکستان کا تجارتی اور صنعتی حب ہے۔ یہ پاکستان کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والا شہر بھی ہے۔ بجلی کی فراہمی کسی بھی شہر کی بقا کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ کراچی میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم پر کے الیکٹرک (کے ای)…