کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 3)
بحریہ ٹاؤن کے علاوہ ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی، لیاری ڈولپمنٹ اتھارٹی، ڈپٹی کمشنر ملیر اور ریونیو ڈپارٹمنٹ کی طرف سے لاکھوں ایکڑ کراچی کی قیمتی زمینیں جعل سازی ،فراڈ اور جعلی گوٹھوں کے نام پر مختلف اداروں، سرمایہ داروں اور بلڈرز مافیاز کو کوڑیوں کے مول الاٹ کی…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 2)
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں زمینوں بالخصوص کراچی ڈویژن کی زمینوں کے ارزاں نرخ پر غیر قانونی الاٹمنٹ کا از خود نوٹس لیتے ہوۓ 28 نومبر 2011ء سے سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد کر دی، جس سے یہاں کے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا لیکن حکومت کے ارادے…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 1)
بحریہ ٹاؤن کراچی کی قبضہ گیری کو سطحی معلومات، مین اسٹریم میڈیا میں چلنے والی پراپیگنڈا پر مبنی پیڈ "خبروں” اور بحریہ ٹاؤن کے اشتہارات سے نہیں بلکہ تاریخی واقعات کے تسلسل کا جائزہ لینے کے بعد بآسانی سمجھ سکتے ہیں. انگریزوں کے قبضے سے لے کر…
آئیے، الذوالفقار طیارہ ہائی جیکنگ کیس کو یاد کرتے ہیں
چالیس سال قبل کراچی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو بھٹو برادران کی تنظیم الذوالفقار کے تین کارکنوں نے اغوا کرلیا تھا۔ اپنے والد کی پھانسی کے بعد مرتضیٰ بھٹو اور شاہنواز بھٹو نے جمہوریت کی بحالی کے لیے طاقت کے استعمال کو درست خیال کیا۔ اس کے…
کیا انورٹر اے سی کم بجلی خرچ کرتے ہیں؟
یہ مسئلہ پرانا ہے کہ آپ کو سورج کی تپش اور گرم موسم سے بچنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، مگر اے سی آن کرنا بجٹ پر کافی بھاری بھرکم بوجھ ثابت ہوتا ہے۔ لیکن ایجاداتِ نو اور ٹیکنالوجی نے ہمیں اس مسئلے سے نجات دلوا دی ہے؛ آج غریب ہوئے بغیر بھی اے سی…
اوجھا خاندان اور اوجھا سینیٹوریم کی کہانی
1970ء کی دہائی میں کراچی کے بزنس ریکارڈر روڈ سے روزانہ گزر ہوتا تھا لیکن کبھی اس سڑک کے سابقہ نام دیپ چند اوجھا یا اس کی اہمیت پر زیادہ دھیان ہی نہیں تھا۔ برسوں بعد جب ناسٹیلجیا نے دستک دی تب میں نے اس حوالے سے کھوج شروع کی۔ مذکورہ نام کو ضرور پہلے…
پاکستان میں بیوروکریسی کا گرتا ہوا معیار اور بے ہودہ پالیسیاں
"ایک روز حمام میں ایک خوشبودار مٹی میرے ہاتھ میں ایک محبوب کے ہاتھ سے آئی میں نے اس سے کہا کہ تو مشک ہے یا عبیر ہے کیونکہ تری دل کش خوشبو سے میں مست ہوں اس نے کہا میں ایک ناچیز مٹی تھی لیکن زمانے تک میں پھول کے ساتھ رہی ساتھی کے…
ﷲ کا بیت المال
قدرت ﷲ شہاب اپنی خود نوشت "شہاب نامہ” میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ 1960ء کی بات ہے‘ میں اپنے ماتحت کے ساتھ جیپ پر جا رہا تھا کہ ایک جگہ ایک ادھیڑ عمر مرد اور عورت‘ جنہوں نے گدھے پر دو بوریاں لاد رکھی تھیں‘ نے ہمیں رکنے کا اشارہ کیا۔ ہماری…