زندگی کی روٹین بوریت توڑنی ہے؟ آؤ بیٹے ساتھ…
تم نے کبھی پھلوں کا جوس بنایا ہے؟ زندگی کے سارے فلسفے اسی میں ہیں۔ چھیل کر، باریک ٹکڑے کر کے، بیچ پرے پھینک کے، جوسر مشین میں پھل جب ڈالا جاتا ہے اور مکمل ستیاناس ہونے کے بعد جو رس نکلتا ہے وہ جوس کہلاتا ہے۔ وہ نہیں نکالنا تھا۔ جوس بنانے اور نکالنے…
تھر کا دروازہ ’’نو کوٹ قلعہ‘‘
سندھ کے دورافتادہ مقام تھرپارکر میں واقع نوکوٹ، تھر کا ایک چھوٹا اور پس ماندہ شہر ہے۔ صحرائے تھر کے آغاز پر واقع ہونے کی وجہ سے اسے ’’تھر کا دروازہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ نوکوٹ شہر، میر پورخاص سے تقریباً 75کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہ قلعہ تھر پارکرکی تہذیب…
اسکالرشپ نہیں ملی؟ ہمت نہ ہاریئے
ہر سال بہت بڑی تعداد میں طالب علم اسکالرشپس کےلیے اپلائی کرتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو اسکالرشپ مل جاتی ہے اور اکثریت کو نہیں ملتی۔ اس بار بھی بہت سے نتائج آگئے ہیں اور میرے اردگرد بہت سارے دوست پریشان ہیں۔ یہ تحریر ان سب کے نام ہے۔ سب سے پہلی بات یہ ہے…
سندھ میں تعلیم کی تباہی
سندھ میں 1477 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اس بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 12سالہ دورِ اقتدار میں سندھ میں تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ یہ بحران انتظامی اور مالیاتی دونوں حوالوں سے ہے۔ سندھ حکومت کے…
’’ڈملوٹی کے کنوئیں‘‘ کراچی کے قدیم دور کے آبی منصوبے
انگریز دور میں سال 1865ء میں شہر میں پانی کی قلت کے باعث میونسپل کمیشن نے ایک قرار داد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا کہ میونسپلٹی کو قرض دیا جائے، تاکہ دریائے سندھ سے ایک نہر کھود کر پانی کراچی تک لایا جاسکے۔ برطانوی حکومت نے قرض دینے سے انکار کردیا مجبور…
’انڈیا کا سندھ‘ : الہاس نگر انڈیا کا ’ڈوپلیکیٹ دارالحکومت‘ کیسے بنا؟
سنہ 1947ع میں تقسیم ہند کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال نے انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے آزادی کی خوشی کو گہنا دیا تھا۔ کھینچی گئی سرحدوں کے دونوں جانب نئی نئی وجود میں آنے والی ریاستیں مذہبی فسادات سے شدید متاثر تھیں۔ پنجاب اور مغربی بنگال میں بسنے…
شمالی سندھ کے ڈاکو کہاں چلے گئے؟
دو ہفتے قبل شمالی سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے اعلانات دھوم دھڑکے کے ساتھ سنائی دے رہے تھے۔ یہ تب کی بات ہے جب شکارپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے نہ صرف پولیس پر حملہ کرکے بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرلیا تھا بلکہ اس حملے میں پولیس اہلکاروں…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 10 – آخری)
باب دوئم: کراچی میں تعمیر شدہ و زیر تعمیر رہائشی اسکیمیں شہری حکومت ختم ہونے کے بعد اور سندھ میں شدید احتجاج کے بعد منصوبے پر عمل درآمد روکا گیا۔ 2007ء میں جب پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی تو مفاہمتی پالیسی کے تحت ایم کیوایم کو حکومت میں شامل کیا…