ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ کی سیاست، مقابلہ شہباز شریف سے یا اسٹبلشمنٹ سے؟
ذرائع، مختلف ذرائع سے میڈیا میں یہ تاثر پھیلا اور پُھلا رہے ہیں کہ نواز شریف نے ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے. حال ہی میں اے پی سی سے ان کے خطاب کے جن الفاظ نے جلی سرخیوں میں جگہ پائی تھی، وہ بھی اسی تاثر کی عکاسی کرتے ہیں "ہمارا مقابلہ…
ایک تصویر، ایک کہانی (8)
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺎﺑﯿﺠﯽ ﻣﯿﮟ ہمارے ﺩﻭﺳﺖ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻭﺭﮐﺮ ﮬﻮﺕ ﺧﺎﻥ ﮐﻠﻤﺘﯽ کی ﺯﻭﺟﮧ کی ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺮ ﻓﺎﺗﺢ ﺧﻮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﮔﯿﺎ. ﮬﻮﺕ ﺧﺎﻥ کی ﭼﮭﻮٹی سی ﺍﻭﻃﺎﻕ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﻋﺎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁ ﺭہے ﺗﮭﮯ. ﮔﻮﭨﮫ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭨﻮﭨﺎ پھوٹا ﺗﮭﺎ. ﻣﯿﮟ ﻧﮯ تعزیت اور دعا کے…
حیات، حیات ہے
حسبِ روایت میرے ہاتھ کا کالعدم قلم اپنے ساتھی دہشتگرد قلم کی شہادت پر دلی رنج وغم اور آفسوس کا اظہار کرتا ہے۔ جس کا کالعدم ساتھی جدید ہتھیاروں اور بارودی مواد سے لیس ایک طویل دہشتگردانہ مقابلہ کرتا ہے۔ جب اس کی گولیاں ختم ہوجاتی ہیں تو سرنڈر کرنے کے…
جام کمال! ان ماؤں کو دیکھو…
مسافر مائیں تھکی ماندی مائیں التجائیں کرتی مائیں زخمی پیروں اور میلی مانگ والی مائیں شکستہ پرچموں جیسی مائیں سر پیٹتی، ماتم کرتی مائیں سیاست سے نابلد مائیں لکھے منشور سے نا واقف مائیں جھولتے پرچم کے رنگوں سے عاری مائیں بے سمجھ مائیں معصوم مائیں! میں…
منشیات کے اثرات، بلیدہ گرینڈ جرگہ اور ہماری ذمہ داریاں
انسدادِ منشیات کمیٹی بلیدہ زامران کی جانب سے منشیات جیسے سماجی ناسور کے خلاف بلیدہ میں ایک عظیم الشان اور کامیاب گرینڈ جرگہ کا انعقاد نہایت ہی قابل ستائش اور قابل تحسین ہے۔ بلوچستان کے اکثر و بیشر علاقے خاص طور پر مکران اس وبا کے حصار میں ہے۔ نشہ ایک…
ایک تصویر، ایک کہانی (7)
ﻣﻮﺭﺧﮧ یکم ﻓﺮﻭﺭﯼ 2018ع ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮫ ﺑﻨﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﺎ ﻭﺯﭦ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ بھوت ﺑﻨﮕﻠﮧ ﻧﻈﺮ ﺁ رہا ﮨﮯ، ﯾﮧ ﺿﻠﻊ ﻟﻮﮐﻞ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺭﯾﺴﭧ ہاؤﺱ ﮨﮯ. ﯾﮧ ﺭﯾﺴﭧ ہاؤس ﺳﻦ 1930ع میں ﻣﮑﻤﻞ ہوا ﺗﮭﺎ. ﺟﺐ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﺟﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﯿﺪ ﺿﻠﻊ ﻟﻮﮐﻞ ﺑﻮﺭﮈ کے…
شاداب ملیر کا المیہ اور کراچی کے موسمی حالات
کراچی کا سرسبز و شاداب خطہ ملیر کبھی کراچی کے گرین اور ایگریکلچرل بیلٹ کے نام سے مشہور تھا۔ ملیر کراچی کا گرین بیلٹ ہونے کے باعث سیاحت کا مرکز بھی تھا اور شہر کراچی کو سستے تازہ پھل اور سبزیاں فراہم کرنے کا ذریعہ بھی۔۔۔۔ قسم قسم کے درختوں سے بھرے ملیر کے…
چائے کو میٹھی بنانے والوں کی کڑوی زندگی
میرپور خاص سے نکلتے ہی نوکوٹ اور ﻋﻤﺮ ﮐﻮﭦ جانے والی ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻃﺮﻑ نسبتاً زمین کے خشک حصے پر ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ جھونپڑی نما پھٹے پرانے ﺧﯿﻤﮯ ﭘﮭﯿﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ. اور ان کے ساتھ ہی تاحد نظر پانی ہی پانی نظر آتا ہے ﯾﮧ جو بارش کی تباہ کاریوں سے بے گھر ہوئے…