عام لوگوں کی تاریخ
موجودہ دور میں تاریخ اشرافیہ کی قید سے نکل کر عوام تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تاریخ سے دلچسپی بھی ہوئی ہے اور اُن میں قومی شناخت اور فخر کے احساسات بھی پیدا ہوئے ہیں۔ اب تاریخ تعلیمی اداروں سے نکل کر لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گئی…
آوازیں دفنانے کی بجائے انہیں ساتھ کیوں نہیں بٹھا سکتے ہم؟
آواز کیسی عجیب چیز ہے۔ جتنے مرضی لفظ لے آئیں آپ کسی کی آواز بتا نہیں سکتے۔ خوشبو کاپی ہو سکتی ہے، کاغذ پہ اس کا فارمولہ، اس کے نوٹس، سب کچھ لکھ کر اسے بالکل پہلے جیسا بنایا جا سکتا ہے لیکن آواز؟ آپ کے پردادا کی آواز کیسی تھی، آپ نہیں جانتے ہوں…
کھانوں کی تاریخ اور یہ مزیدار کیسے ہوئے؟
تاجروں کی سرگرمیوں نے ابتدائی دور میں ہی قوموں میں باہم ہم آہنگی پیدا کی اور قومیں ایک دوسرے کے کلچر سے واقف ہوئیں۔ اس کا اَثر کھانوں کی تیاری پر بھی ہوا۔ ابتدا میں وینس کی ریاست کی مسالوں کی درآمد پر اَجارہ داری تھی۔ اس کے بحری جہاز ایشیا کے مُلکوں سے…
’خدایا آئی ایم ایف کو ہیضہ ہو جائے‘
ہمیں بتایا گیا ہے کہ ہمارے تین بڑے دشمن ہیں، انڈیا، دہشت گرد اور آئی ایم ایف۔ انڈیا سے ہم بات کرنا چاہتے ہیں مگر انڈیا ہم سے بات نہیں کرنا چاہتا۔ دہشت گرد تب سے دہشت گرد ہیں جب سے وہ ہمارے کام کے نہیں رہے اور آئی ایم ایف وہ ازلی دشمن ہے،…
بچن کا پچھتاوا اور کنگنا کی طراری: فلم اسٹار سیاست میں کیا لینے جاتے ہیں؟
140 سے زیادہ فلمیں کرنے کے بعد چھ بار وزیر اعلیٰ بننا، حیران کن ہے نا؟ ہم میں سے کتنوں کو فلم اسٹار اور سیاست دان جے للیتا کی طرح زندگی ایسا موقع دے تو ہم انکار کریں گے؟ جب تک میسر نہیں پیسہ اور حسن ہی سب کچھ نظر آتا ہے۔ مل جائے تو…
بلیک ہسٹری
افریقی غلاموں کو جب امریکہ لایا گیا تو اُن کی قبائلی شناخت مذہب اور زبان کو تبدیل کر کے اُن کے ناموں کو بھی بدل دیا گیا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں یہ سیاہ فام باشندے اپنے ماضی اور تاریخ سے محروم ہو گئے۔ امریکہ میں افریقی غلاموں کو اس وقت آزادی ملی جب خانہ…
پانچ باتیں اگر ایک دوست میں ہیں تو آپ کی ٹینشن ختم
آس پاس دیکھیں، نظر دوڑائیں، کتنے دوست ایسے ہیں، جنہیں آپ کوئی بھی بات کہتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوتے؟ ان دوستوں کا ایک عدد چہرہ بھی ہونا چاہیے، یعنی ان سے آپ کی ملاقات ہوتی ہو، ان تک آپ پہنچ سکتے ہوں، ضرورت کے وقت چہرہ بہ چہرہ، رو بہ رو، سلام کلام ہو…
جبری مزدوری کی تاریخ
دوسرے یورپی ملکوں کی طرح ہالینڈ نے بھی جنوبی امریکہ اور کریبین جزائر میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں۔ کام کرنے کے لیے افریقہ سے غلاموں کو لایا گیا، جنہوں نے بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کاری کی اور مختلف شعبوں میں بحیثیت کاریگر اور ہنرمند کام کر کے اپنے مالکوں کو…