پاکستان کے موسموں نے اپنا وقت اور مقام بدل لیا؟
پاکستان کو ایک وقت میں چاروں موسم نصیب ہوتے ہیں اور ہر موسم کے لیے اپنے اپنے علاقے مخصوص ہیں۔ ہمیشہ میدانی علاقوں میں جب گرمی کی شدت سے ریل کی پٹڑیاں پگھلنے لگتی ہیں تو عین اسی وقت برزل پاس، بابو سر ٹاپ، درہ در کوٹ اور بیال کیمپ پر درجہ حرارت منفی سے…
ہمارے ڈنڈے والے استاد
اسلام آباد میں نوجوانوں سے سپہ سالار کے خطاب کی جھلکیاں پڑھتے ہوئے میری نسل کے ان لوگوں کو، جنہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم گذشتہ صدی میں سرکاری اسکولوں میں حاصل کی ہے، انہیں اپنے ہائی اسکول کے استاد یاد آئے ہوں گے۔ اب بھی کبھی بچہ پوچھتا ہے کہ آپ کے اسکول…
سومناتھ سے ایودھیا تک
سومناتھ کا مندر ریاست گجرات کے ضلع ویراول کے ساحلی علاقے پربھاس پتن میں بحیرہ عرب کے کنارے قائم ہے۔ روایت ہے کہ کرشن جی نے اپنا آخری سفر سومناتھ تک کیا تھا۔ صدیوں کے سفر میں ہندو رجواڑوں کی آپسی لڑائیوں میں یہ مندر کئی بار حملوں اور لوٹ مار کا نشانہ…
دنیا کے خوش حال ترین ممالک کے لوگ کیا واقعی خوش ہیں؟
پاکستان میں جس عزیز کو بتایا کہ ناروے میں مقیم ہوں، عمومی ردعمل یہی ملا کہ ناروے تو دنیا کے خوش حال ترین ممالک میں ہے، دنیا میں جنت ہے، وہاں کی تو کیا ہی بات ہے۔ لوگوں کی اس عمومی رائے کی بنیاد وہ خبریں ہوتی ہیں، جو بتاتی ہیں کہ تحقیق کے مطابق…
اسکولوں میں بچوں کو ذہنی مریض مت بنائیے!
وہ ویسے ہی سہما ہوا تھا، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی تھی، بلب کی روشنی میں اس کا رنگ مزید پیلا لگ رہا تھا، آنکھیں بُجھی بُجھی سی تھیں، کندھوں پر ایک وزنی بستہ تھا۔ تھکاوٹ سے چور اس بچے نے مجھ سے ہلکا سا ہاتھ ملایا اور چپ کر کے چارپائی پر بیٹھ گیا۔…
سنہ 1970 کے وہ انتخابات جن کے بعد ملک ایک نہ رہ سکا
پاکستان میں عام انتخابات میں اب دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن ان کے بعد ملکی حالات میں کوئی بہتری آنے کی بظاہر کوئی امید نظر نہیں آتی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت کئی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایت ہے۔ پی ٹی آئی سے تو…
کیا رام ایودھیا کی بجائے پاکستانی علاقے میں پیدا ہوئے تھے؟
گذشتہ اتوار کو انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا ہے، جس کے بعد ہندو مذہب کے ماننے والے اب ایودھیا کو اپنے لیے ’ویٹی کن‘ کا درجہ دے رہے ہیں۔ نریندر مودی نے ہی پانچ اگست 2020 کو رام…