فیڈل کاسٹرو کی مشہور تقریر کی تلخیص اور ترجمہ
خواتین و حضرات! ہم انسانی ارتقا کے ایسے نازک موڑ پر کھڑے ہیں، جہاں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انسانی تاریخ میں نہ تو کبھی انسانوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں اتنی زیادہ ترقی کی تھی اور نہ ہی وہ اتنی تیزی سے تنزل کی طرف رواں دواں تھے۔۔ نہ تو ان میں اتنی…
انگلستان کے غریبوں کی دنیا
انگلستان ایک عرصے تک یورپ کا طاقتور ملک رہا اور اس نے ایشیا اور افریقہ کے ملکوں پر قبضہ کر کے ان کی دولت لوٹ کھسوٹ کر اپنے ملک میں جمع کی۔ اسی دولت کی مدد سے اسے صنعتی انقلاب کے بعد سرمایہ داری کی بنیاد رکھنے میں مدد ملی، لیکن وہ اپنے معاشرے سے…
کراچی کے کچھ قصے، کچھ کہانیاں
تاریخ میں کئی ممالک سے وابستہ حکایتیں، شکایتیں، حماقتیں، تقریباً ایک جیسی لگتی ہیں۔ حالانکہ تہذیبی، تمدنی اور ثقافتی طور پر ایسے ممالک ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم مفتوح ملک کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ مفتوح کے معنی تو جانتے ہیں نا آپ؟…
پارٹی منشور اور سانڈے کا تیل
آٹھ فروری کو اگر الیکشن بخیر و خوبی ہو جاتے ہیں تو اس کے بعد یہ بحث چھڑے گی کہ نتائج کتنے متوقع یا غیر متوقع ہیں، نئے لاڈلے کو اس لاڈ پیار کے دراصل کتنے فوائد اور کیا نقصانات حاصل ہوں گے۔ کس کس جماعت سے سوتیلی اولاد کا سا سلوک ہوا اور ہوگا۔…
ایودھیا میں رام کی واپسی یا مودی کی تاج پوشی؟
آج ایودھیا میں دس لاکھ دیے جلائے جائیں گے۔ کیونکہ پانچ سو سال کے بعد رام کی جنم بھومی پر ایک مہامندر کا افتتاح ہے۔ ایودھیا کے مناظر دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ہر لحاظ سے ایک تاریخی موقع ہے۔ سینکڑوں پرائیوٹ جیٹوں (طیاروں) پر سیٹھ آئیں گے، کئی سادھو ہزاروں میل…
ہمیں مرے ہوئے سالوں بیت چکے ہیں۔۔
1957میں نوبیل انعام کے لیے دو لکھنے والوں کے درمیان ووٹ ڈالے گئے، البر کامیو نے ایک ووٹ زیادہ حاصل کیا اور نوبیل انعام کا حق دار قرار پایا، ایک ووٹ سے شکست کھانے والا یونان کا جدید مصنف کازان زاکیز تھا انعام لیتے وقت کا میو نے کہا ’’انعام تو مجھے مل گیا…
انکل آپ الیکشن میں بیٹھیں گے یا پھر لیٹیں گے؟
اس سے زیادہ جوش و خروش تو 14 اگست سے دو ہفتے پہلے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے، رمضان سے 20 دن پہلے دکھائی دینے لگتا ہے۔ اس سے زیادہ ولولہ تو انڈیا پاکستان کرکٹ میچ سے ایک ماہ پہلے سے ٹپائی دے رہا ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ ہلچل تو عیدالاضحٰی کی بکرا…
منٹو کے آخری دن کیسے گزرے؟ منٹو کے ڈاکٹر کے انکشافات
سعادت حسن منٹو کی زندگی اور فن کے مختلف پہلوؤں پر سینکڑوں ہزاروں صفحات لکھے جا چکے ہیں، لیکن ان کی زندگی پر ایک ایسے سائیکائٹرسٹ کے خیالات شاید پہلے سامنے نہیں آئے جنہیں نے منٹو کے آخری ایام میں ان کا علاج بھی کیا تھا۔ یہ سائیکائٹرسٹ بھی کوئی عام معالجِ…