میں نے ہمت کیوں ہاری؟
جب کوئی شخص پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ جاتا ہے تو اُس کے سامنے ہر چیز کھلی اور صاف نظر آتی ہے۔ وہ دُور تک بغیر کسی رکاوٹ کے دیکھ سکتا ہے۔ بُلند و بالا عمارتیں بھی اس کی حدِ نگاہ میں رکاوٹ نہیں بنتی ہیں۔ جب وہ بلندی سے نیچے دیکھتا ہے تو چلتے…
KURRA CHEE
یہ ہندوستان میں ہماری آمد اور ہندوستان پر چھا جانے سے پہلے کی بات ہے۔ تب ہندوستان اقوام عالم کے لئے دلکش اوردلفریب ملک تھا۔ سب کو اپنی طرف کھینچتا تھا۔ دنیا کے اس خطہ میں ازلی اور اوائلی کشش تھی۔ ہندوستان ایک تو دولتمند اور قابلِ دید ملک تھا، دوسرے یہ…
پاک-ایران سرحدی کشیدگی اور عسکریت پسندی کی تاریخ پر ایک نظر
ایران کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر ہونے والی حالیہ دراندازی ماضی میں ہونے والے اس طرح کے حملوں کے مقابلے میں زیادہ مہلک تھی۔ اس کی وجہ یہ خیال ہے کہ ایرانی اقدام کے پیچھے دسمبر میں ایرانی قصبے راسک میں ہونے والے حملہ ہوگا۔ اس حملے کی ذمہ داری جیش العدل…
جنداللہ سے جیش العدل تک: ایران کو بلوچوں سے مسئلہ کیا ہے؟
ایران نے منگل کے روز پاکستان میں جیش العدل کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملے کیے ہیں۔ جیش العدل کیا ہے اور ایران کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟ پاکستان اور ایران میں جاری بلوچ علیحدگی پسندی کی تحریکیں کیسے دونوں ممالک کے تعلقات میں رخنہ ڈال رہی ہیں؟ دو ہفتے…
اٹلی کے معاشرے میں عام لوگ کیسے زندگی گزارتے تھے؟
1861 میں ہونے والے اتحاد سے پہلے اٹلی کا بطور ملک وجود نہیں تھا بلکہ یہ کئی خودمختار ریاستوں میں بٹا ہوا تھا۔ ہر ریاست کی اپنی تاریخ، کلچر اور اطالوی زبان کا مختلف لہجہ تھا۔ سِسلی اور پیڈامونٹ میں بادشاہتیں تھیں، وسطی اٹلی میں پوپ کی ریاستیں تھیں، لہٰذا…
مارچ – انصاف کے لیے، ہمدردی کے لیے نہیں!
21 دسمبر 2023 کی صبح، تقریباً 300 مردوں، عورتوں اور بچوں کا ایک قافلہ دارالحکومت کے قریب پہنچا۔ تمام شرکاء کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ کے الفاظ میں – جبری گمشدگی کے ”سب سے گھناؤنے جرم“ میں ہر ایک نے اپنے پیارے کو کھو دیا تھا۔ جیسے ہی…
’ملے پارٹیوں کو نشاں کیسے کیسے‘
ایک ادارہ ہے الیکشن کمیشن، ویسے تو ’ہیں اور بھی دنیا میں کمیشن بہت اچھے‘، جیسے وہ کمیشن جو کھایا جاتا ہے اور دوسرا جو اس کھانے کی تحقیقات کے لیے بنایا جاتا ہے اور پھر پتا ہی نہیں چلتا ’کہاں سے آیا کدھر گیا وہ‘، الیکشن کمیشن کو کھایا نہیں جاسکتا، البتہ…
سردی سے بچنے کے سستے طریقے
چھ فٹ ماشاللہ قد، چٹے سفید بال اور داڑھی، کہر والا سردیوں کا موسم اور شہر سے دور ایک کچے علاقے میں توحید بھائی میرے ساتھ شلوار قمیض میں گھوم رہے تھے۔ میں اس وقت اچھی خاصی موٹی جیکٹ اور نیچے کافی کچھ چڑھائے ہوئے تھا، میری طبیعت بچپن سے خاں صاحب قسم کی ہے،…