سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی ( آخری قسط)
سندھو اپنی بات جاری رکھتا ہے ”اگر میں یہ کہوں کہ اجرک اور سندھی ٹوپی سندھی ثقافت کی پہچان ہیں تو ہر گز غلط نہ ہوگا۔ اجرک مختلف رنگوں کی بلاک پرنٹنگ شال کا ایک ایسا امتزاج ہے جو سندھی ثقافت کا نمایاں جزو ہے۔ دراصل یہ ساڑھے چار ہزار سال پرانے بلاک پرنٹنگ…
زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع
مغربی میڈیا عام طور پر اپنے آپ کو عالمی میڈیا کہتا ہے، ساری دنیا کو خبر اور رائے کا فرق بتاتا ہے۔ مغربی یونیورسٹیوں اور نیوز روموں میں سکھایا جاتا ہے کہ ہر خبر چھپنے یا نشر کرنے سے پہلے دو ذرائع سے تصدیق صحافت کا بنیادی اصول ہے۔ مغربی اداروں کے لیے کام…
بلا بلا ڈالا ڈالا حال ہمارا جانے ہے
اگر پولٹیکل ہرڈل ریس (رکاوٹوں والی دوڑ) کی عالمی چیمپیئن شپ ہر چار برس بعد منعقد ہو تو اس میں پاکستان کا وہی مقام ہوگا، جو فٹ بال میں ارجنٹینا، کرکٹ میں آسٹریلیا، ہاکی میں جرمنی اور رگبی میں جنوبی افریقہ کا ہے۔ اس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو سب سے پہلے…
اگر اسرائیل قانوناً نسل کش ثابت ہو گیا تو؟
سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر غزہ کی انسانی جیل توڑ کے حماس نے جو شب خون مارا، اس کے بعد سے اب تک اسرائیل اپنے دفاع کے نام پر جس طرح تادمِ تحریر لگ بھگ چوبیس ہزار انسانوں کو علی الاعلان نیم انسان قرار دیتے ہوئے امریکی ہتھیاروں سے قتل کر چکا ہے، اس…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط77)
ہماری کوتاہیاں، غلطیاں اور کمزوریاں ہی سندھو کی تباہی کی وجہ ہوں گی۔ اگر سندھو رک گیا تو یہ حضرت انسان کی بھی بربادی ہوگی۔یہ ہے میرے دوست کی داستان حیات۔۔ دلچسپ، چشم کشا، سنسی خیز اور شایدلرزہ خیز بھی۔۔ میں یہ کہانی قلم بند کر چکا تو مجھے سندھو کی آواز…
نوجوانوں میں منشیات کا رجحان، سدباب کیسے ممکن ہے؟
کسی بھی مہذب معاشرے میں منشیات کے استعمال اور ان کے اثرات کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور حکومتیں اس لعنت کے سدباب کے لیے کثیر سرمایہ صرف کرتی ہیں۔ لیکن دوسری جانب اس طرف توجہ نسبتاً کم ہے کہ وہ کیا وجوہات ہیں، جن کی بنا پر منشیات کا استعمال کم ہونے کے بجائے…
ایک انتہائی سبق آموز کہانی کا دوسرا رخ
زندگی میں سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے، بس آپ کو سبق سکھانے والا استاد ہونا چاہیے۔ آنکھ کا کُھلنا کیسا ظالم سبق ہے۔ نہ کھلے آنکھ، ہیں جی؟ پھر کیا ہوگا؟ کھلے اور بند ہو جائے اور پھر نہ کھلے؟ کھل جائے اور سامنے کوئی بھیانک منظر ہو۔ تو نارمل حالات میں آنکھ…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط76)
میں نے سندھو سے پوچھا؛ ”دوست! تمھارا میدان کتنے رقبے پر پھیلا ہے۔“ سندھو کہنے لگا؛ ”تقریباً 2 لاکھ مربع میل پر پھیلا یہ انتہائی زرخیز، اور سرسبز و شاداب میدان ہے۔ تم اسے 3 حصوں میں تقسیم کر سکتے ہو۔ ہمالیہ پیڈی منٹ؛ یہاں میں پہاڑوں اور تنگ دروں میں سے…