کیا یہ بچے گلدستے پیش کریں گے؟
دو جنوری کو بیروت میں اسرائیلی فضائیہ کے ایک میزائلی شب خون میں حماس کے ایک کلیدی رہنما صالح ال اروری کی شہادت نہ تو پہلی ہے اور نہ ہی آخری۔ حماس ہو یا کوئی بھی دوسری سرکردہ فلسطینی تنظیم، ایک کمانڈر یا رہنما کے منظر سے ہٹ جانے پر چند دن کا نفسیاتی…
’دی ریلوے مین‘ اور سموگ کا خوف
فضائی آلودگی کے معاملے میں سب ہی جانتے ہیں کہ لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر شمار کیا جاتا ہے۔ سموگ جیسی خوفناک صورت کا سامنا بھی اسی شہر کو کرنا پڑ رہا ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت اہم اقدامات بھی کر رہی ہے۔ مجھے لاہور میں مستقل رہتے ہوئے صرف دو سال…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط75)
ایک اور یونانی مؤرخ ”ٹالمی“ لکھتا ہے؛ ”سندھو اپنی شاخوں میں جو جزیرہ بنا رہا ہے وہ پراسیان ہے اور یہی اس کا ڈیلٹا بھی ہے۔“ چینی سیاح ”سوانگ سانگ“ اپنے سفر نامے میں سندھ کے جن مقامات اور معاملات کا ذکر کرتا ہے، وہ بڑی حد تک قیاس آرائیاں ہی ہیں۔ ان کا محل…
لاکھوں بیٹیوں کے بَین
کسی کو بھی تکلیف ہو تو دردمند افراد خود بھی تکلیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ دوسرے کا آنسو ان کی آنکھ میں بھی آنسو لے آتا ہے۔ ملک بھی ایک خاندان کی مانند ہوتا ہے، اس لیے جب کسی ایک حصے میں تکلیف ہو تو درد سب محسوس کرتے ہیں۔ پر یہ بات صرف…
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں۔۔
آبادی کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ ایک ایسا شہر، جسے بغیر کسی ماسٹر پلان کے پھیلایا گیا، حالانکہ ایک پورٹ سٹی کے طور پر اسے ایک خوبصورت شہر ہونا چاہیئے تھا، مگر یہ آبادی کے بوجھ تلے کچھ اس طرح…
پیپلز پارٹی، لیاری اور عثمان بلوچ کی یادداشتیں
بھٹو خاندان نے لیاری سے انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاسی میدان میں لانچنگ مؤخر کر دی گئی ہے۔ کراچی کے دل لیاری سے محترمہ بے نظیر بھٹو، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں مگر کبھی بے…
قوموں کا اچانک گرنا
تاریخ میں ہم قوموں کے عروج و زوال کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ تاریخی واقعات کی شہادت سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ قومیں کن مراحل سے گزر کر عروج پر پہنچیں، اور پھر درجہ بدرجہ زوال پذیر ہوئیں۔ جو قومیں ایک دفعہ زوال پذیر ہو جاتی ہیں وہ اپنی توانائی کھو کر تاریخ…
ہمارے پاس اب مزید وقت نہیں رہا!
شہری علاقوں میں ہر وقت رواں رہنے والی ٹونٹیاں ہماری زندگی میں ہی صرف ایک خواب بننے والی ہیں۔ ان کا ذکر کہانیوں میں ملے گا۔ بلوچستان کے ایک تھکا دینے والے فیلڈ وزٹ کے دوران ویرانے میں موجود ایک کلی (چند گھروں والی آبادی) میں ایک مہربان نے چائے کے لئے روک…