تاریخ سے کھلواڑ
کراچی تب سے ہوش ربا رہا ہے، جب کراچی کو لوگ کلاچی یا کولاچی کے نام سے جانتے تھے۔ مجھے لگتا ہے میرا ایک بھرپور جنم کولاچی میں گزرا ہے۔ گنتی کے لوگوں کی ہماری بستی سمندر کے کنارے شو مندر کے قریب ہوا کرتی تھی۔ چاندنی راتوں میں سمندر جب بپھرتا تھا، تب ہم…
ایپسٹین اسکینڈل: پیسے اور طاقت کی کشش کا تاریک پہلو
کم عمر لڑکیوں کے ساتھ رنگ رلیاں۔ امیر امریکی فنانسر۔ اسٹیون ہاکنگ۔ متعلقہ نوجوان لڑکیوں کو رقوم کی پیشکش تاکہ وہ انکار کر دیں کہ عیاشی والی کسی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کون سا پہلو زیادہ حیران کن ہے۔ شہوت پرستی یا ایسا ناممکن…
دنیا کو لفظوں سے ویڈیو پر منتقل کیا جا رہا ہے
دنیا کو لکھے ہوئے لفظ سے ویڈیو پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ آپ خود بتائیں، آپ کے لیے کیا دیکھنا آسان ہے؟ ویڈیو یا ایک ہزار لفظ لمبی تحریر؟ ہمارے یہاں اردو والوں میں پٹ سیاپا پڑا ہوا ہے کہ بچے اب کتاب نہیں پڑھتے، ہم نے کبھی یہ کیوں نہیں سوچا کہ ہم…
یہ عادت پاکستانی لڑکوں اور لڑکیوں کی ’صحت برباد‘ کر رہی ہے!
پانچ چھ برس پہلے میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ صورتحال اتنی تیزی سے گھمبیر ہوتی چلی جائے گی۔ لیکن گزشتہ چھ ماہ سے جیسے جیسے میں زیادہ غور کر رہا ہوں، ویسے ویسے مجھ پر نئے حقائق آشکار ہو رہے ہیں۔ مسئلہ اپنی جگہ موجود ہے لیکن اس سے بڑھ کر…
قدیم جرمن اور جدید فرانسیسی کو ’جوڑنے والی‘ پنجابی
کسی بھی زبان کا کوئی ایک لفظ لیجیے، اس کی تاریخ اور لسانیاتی آغاز پر نظر ڈالیے تو ثابت ہو جاتا ہے کہ سب کچھ ایک ہی کُل کے مختلف اجزاء پر مشتمل ہے۔ مختلف برِاعظوں کے قدیم اور جدید معاشروں میں صدیوں کے لسانی ارتقاء سے گزرنے والی زبانوں میں کبھی کبھی ایسی…
کھانا اتنا منگوائیں، جتنا کھا سکیں!
یاد کریں آپ کبھی فیملی کے ساتھ ہوٹل گئے ہوں اور کھانا پورا ختم کر کے اٹھے ہوں؟ ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ ہم لوگ جب بھی آرڈر کرتے ہیں تو پیچھے کہیں دماغ میں گھوم رہا ہوتا ہے کہ ’تھوڑا نہ پڑ جائے۔‘ شادی کی تقریب سے لے کے میت والے گھر تک کھانے…
گڈاپ سے اسلام آباد تک: اب دارالحکومت کہاں اٹھا کے لے جانا ہے؟
یہ تو سب جانتے ہیں کہ انڈیا کا دارالحکومت تاریخی دلی سے جڑا ایک سو گیارہ برس پرانا نئی دلی ہے، افغانستان کا دارالحکومت صدیوں سے آباد کابل ہے، تہران کی اپنی ایک طویل تاریخ ہے اور پاکستان کا چوتھا ہمسایہ چین جب کمیونسٹ نہیں تھا، تب بھی بیجنگ مرکز تھا، آج…
’خرگوش، کتا، پنجابی۔۔۔ اینمیل فارم؟‘
کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ تین الفاظ ایک جملے میں استعمال کروں گا، لیکن نگران وزیر اعظم نے کسی سوال کے جواب میں اپنے دبنگ لہجے میں فرمایا کہ کیا ہم قانون بنا دیں کہ بلوچستان میں خرگوش، کتا اور پنجابی کا قتل جائز ہے؟ ان کو شکوہ اُن صحافیوں اور سیاسی…