کراچی کا ماضی
آج میں آپ کو ڈیڑھ سو برس پیچھے لے جانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ماضی کی سیر کرانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ویزا کی یا پاسپورٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ گزرا ہوا کل دیکھنے کے لیے آپ کو کسی قسم کا ٹکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بیتے ہوئے ادوار کی طرف ہوائی جہاز،…
کیا پاکستان میں نئی زبانیں دریافت کی منتظر ہیں؟
لسانی اعتبار سے پاکستان ایک زرخیز ملک ہے، جہاں ستتر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ سال ایک محقق ظفر سید نے شمالی علاقہ جات میں بولی جانے والی ’بروسکت‘ زبان کا سراغ لگایا، جو پہلے ریکارڈ کا حصہ نہ تھی۔ کسی بھی خطے کے ثقافتی تنوع کا اندازہ…
ہمارے خالی ہاتھوں میں تصویریں بھی ورچوئل ہیں
میرے دادا سات برس کے تھے، جب ان کے والد فوت ہوئے۔ طاعون تھا برصغیر میں، بہت زوروں کا۔۔ 1918 کا سن تھا اور کوئی گھر ایسا نہیں تھا جس سے میت نہ اٹھی ہو۔ انہوں نے اپنے والد یعنی میرے پردادا کے بارے میں بہت کچھ لکھا، جو مجھے ان کی ڈائری سے پتا…
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
”سرمد یار میں تے چل ھاں، پر ایہہ باقی لوگ کون نیں؟“ (سرمد یار چلو میں تو ہوں لیکن یہ باقی لوگ کون ہیں) منیر نیازی نے شام کو مال روڈ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے کہا ”کون منیر صاحب؟“ میں نے پوچھا ”ایہی مکروہ چہرے، خبیث روحاں تے چڑیلاں جیہڑیاں میرے اگے پچھے…
اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے
کیا کسی کی بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ ہونا کیا چاہیے، ہو کیا رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ہونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی بنانے کے مشاقینِ کرام کے سوا سب کی سمجھ میں آ رہا ہے۔میرے دوست عبداللہ پنواڑی اور خواجہ فرید فروٹ چاٹ…
تاریخ اور ثقافت کا قتلِ عام
انیس سو چون کے دی ہیگ کنونشن کے مطابق دورانِ جنگ ثقافتی ورثے کی جان بوجھ کر تباہی جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہے۔ جرائم کی بین الاقوامی عدالت کے مطابق دورانِ جنگ ثقافتی ورثے کی تباہی پر فردِ جرم کی سماعت اس کے دائرہِ اختیار میں شامل ہے۔ ہیگ کنونشن برائے…
’ہمیں افسوس ہے کہ ہم نے آپ کے پورے خاندان کا خاتمہ کر دیا‘
میری نسل کے لوگوں نے ٹیلی ویژن پر پہلی جنگ تب دیکھی تھی، جب سنہ 1990 میں امریکہ اور اس کی اتحادی فوجوں نے عراق پر حملہ کیا تھا۔ بغداد پر بموں کی بارش شروع ہوئی تو دنیا کے پہلے عالمی نیوز چینل نے لائیو دکھایا اور غالباً ہیڈلائن اسی طرح کی تھی کہ ’بغداد…
سلطنتوں کے کھنڈرات باعثِ عبرت
بڑی بڑی سلطنتیں اپنے عروج پر پہنچ کر زوال کا شکار ہوئیں اور اپنے پیچھے شاندار عمارتوں، ستونوں، قلعوں اور میناروں کو چھوڑ گئیں۔ وقت کے ساتھ یہ باقیات شکستہ اور خستہ ہو کر عبرت کا باعث بنیں۔ انسان یہ سوچتا ہے کہ تہذیبوں اور قوموں کا یہ عروج و زوال کیا ہے،…