الیکشن ہو رہے ہیں یا منہ پے مارے جا رہے ہیں؟
سپریم کورٹ کو الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے پہلے تو متعلقہ اداروں کے سر آپس میں ٹکرانے پڑے۔ جب عدالتِ عظمیٰ کے بے حد اصرار پر آٹھ فروری کی تاریخ کا اعلان ہو گیا تب بھی آنا کانی ہیرا پھیری کی کوشش جاری رہی اور معزز عدالت کو ایک بار پھر آٹھ تاریخ…
نگران وزیر اعظم کی خواب گاہ سے براہ راست
نوٹ: گزشتہ روز معروف صحافی محمد حنیف نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچوں کے لانگ مارچ پر کریک ڈاؤن اور تشدد کے خلاف بطور احتجاج ’ستارہِ امیتاز‘ واپس کردیا۔ اس حوالے سے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ستارہ امیتاز واپس کرنے کا اعلان کرتے…
ریاست کا المیہ
ماہ رنگ۔ ماہ بلوچی میں چاند کو کہتے ہیں۔ اس طرح ماہ رنگ کا مطلب چاند جیسی۔ آج موضوع چاند ہے۔ چاند روشنی اور امید کو کہتے ہیں۔ کوفہ (اسلام آباد) کے لوگوں نے چاند کے ساتھ کیا کیا، وہ سب ہم نے دیکھا۔ اس ظلم اور بربریت کے بارے میں لکھنے کے لیے میرے…
کفن چور (کالم کہانی)
آدھی رات کا وقت تھا۔ میں قبرستان میں پرانی قبروں سے کھوپڑیاں تلاش کر رہا تھا۔ پرانی قبروں سے کھوپڑیاں چرانا میرا روز کا معمول نہیں ہے۔ میں صرف الیکشن کے موسم میں کھوپڑیاں چرانے قبرستان آتا ہوں۔ میرا روز کا معمول کچھ اور ہے۔ میں پولیس کی طرف سے عدالتوں…
تربت لانگ مارچ: ’وہ یقینی طور پر بہت زیادہ توقعات کے ساتھ نہیں آئے تھے!‘
بلوچستان کے معاملے کے علاوہ کوئی مسئلہ ایسا نہیں ہے جو پاکستان میں کسی کی سیاسی پوزیشن کو واضح کرتا ہو۔ گزشتہ بدھ کی رات یہ بات اس وقت مزید واضح ہوئی جب تربت سے اسلام آباد جانے والے پُرامن، غیر مسلح مظاہرین کے ایک قافلے کو وفاقی دارالحکومت میں داخلے سے…
1970 اور 2024 کے عام انتخابات میں کیا مماثلت ہو سکتی ہے؟
اگرچہ 1970 کے انتخابات کا نتیجہ پاکستان کی تقسیم کی صورت میں نکلا لیکن آج تک کسی نے ان الیکشنز کی شفافیت پر سوال نہیں اٹھایا اور عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے شفاف انتخابات تھے۔ اس کے بعد سے آج تک پاکستان میں 11 انتخابات ہو…
سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…
امریکہ میں آقا، ملازم اور غلام
1620 میں پیورٹین فرقے کے لوگ امریکی ریاست میساچوسٹس میں آ کر آباد ہوئے تاکہ یہاں وہ اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزاریں۔ ان کی تعداد کم تھی جبکہ زمین وافر مقدار میں تھی، اس لیے انہیں نئے آبادکاروں کی ضرورت تھی جو ان کی روزمرہ کی ضروریات کو بڑھائیں۔ اس…