دوڑتے رہو۔۔
دنیا بھر کے، ہم سب، لوگوں کی شکلیں ایک جیسی نہیں ہوتیں۔ ہم سب قد و قامت میں ایک جیسے نہیں ہوتے۔ چال ڈھال میں ہم ایک جیسے نہیں لگتے۔ ہمارا رہن سہن مختلف ہوتا ہے۔ ہماری سوچ سمجھ کے پیمانے الگ ہوتے ہیں۔ یہ سب تب سے ہے، جب سے انسان کے آثار اس…
عورت اور مرد بالکل الگ مخلوق ہیں!
یہ مرد آخر چاہتے کیا ہیں؟ ان کے دماغ میں کیا بھرا ہوا ہے؟ یہ ایسے کیوں ہیں؟ عورت آخر چاہتی کیا ہے، اس کی نفسیات کیا ہے؟ یہ ایسا کیوں سوچتی ہے؟ ہماری زمین پر انسانوں کی کھوج اگر لگائی جائے تو لاکھوں سال پہلے تک کے سراغ نکلتے ہیں، لیکن اتنے زیادہ عرصے…
ہماری قومی و ریاستی بے حسی کے باعث انڈس ڈولفن کی معدوم ہوتی ہوئی نسل
دریائے سندھ اپنے سینے پر ہونے والی دہشت گردیوں اور قبضہ گیریوں کی وجہ سے کئی دہائیوں سے سکرات کے عالم سے گزر رہا ہے۔ اس کا پیٹ سال کے کئی مہینے بھوک و پیاس کی وجہ سے سوکھا رہتا ہے اور تب اس کی زرخیز چھاتی پر پانی کی بپھری ہوئی موجوں کی جگہ…
سیو نی میرا ماہی میرے بھاگ جگاون آ گیا
پندرہ اور سولہ دسمبر کی درمیانی شب دشمن (انڈیا) نے ڈھاکہ کو باقی دنیا سے کاٹ دیا۔ ڈھاکہ ایئرپورٹ کا رن وے مسلسل حملوں سے ناکارہ ہو چکا ہے۔ ڈھاکے میں داخلے کے میرپور پل پر دشمن کا قبضہ ہے۔ پاکستانی ریجنل ہائی کمان نے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔…
یروشلم کا ’پاگل خانہ‘
سات، آٹھ سال پہلے کراچی میں جرمنی میں رہنے والا ایک فلسطینی نژاد نوجوان ملنے آیا۔ وہ کسی انٹرنیشنل این جی او کے لیے کراچی پر رپورٹ تیار کر رہا تھا۔ میں عام طور پر اس طرح کی ملاقاتوں سے یہ کہہ کر جان چھڑاتا ہوں کہ میں زندگی کے کسی بھی شعبے کا ماہر…
برداشت یا مساوات، سب انسانوں کا اکٹھے رہنا ممکن بھی ہے؟
بزرگوں کی تجربہ گاہ سے بندہ باہر نکلے تو یہ سیکھ سکتا ہے کہ مل کر اکٹھے رہنا سب انسانوں کے لیے ممکن نہیں ہے۔ ہندوستان تھا۔ صدیوں سب اکٹھے رہے پھر ایک دم الگ ہو گئے۔ سوچیں کیوں؟ بہت سے چھوٹے گروہوں کو دو قوموں کے اندر تقسیم کیا اور الگ الگ دو…
کھیرتھر نیشنل پارک، ایک درد کتھا
آج کی ایک خبر ہے جو سندھی اخبارات کی مین لیڈ اسٹوری میں چھپی ہے کہ نگراں سندھ حکومت نے سندھ کی 52 ہزار ایکڑ زمینیں وفاق اور مختلف کمپنیوں کو سونپنے کی منظوری دے دی ہے، جس میں کراچی کی زمینیں بھی شامل ہیں اس سے پہلے سندھ کے جزائر، ملیر کی بچی کھچی…
کمانچر بلوچ: ہر تصویر ایک کہانی ہے۔
فوٹو گرافی صرف پیشہ نہیں، ایک آرٹ ہے ۔ یہ آرٹ فنِ مصوری سے شروع ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ کیمرے کی شکل اختیار کر گیا۔ کیمرے سے پہلے دنیا میں کیا ہوا تھا، یہ ہمارا موضوع نہیں ہے۔ آج ہم بات کریں گے موجودہ دور میں ڈیجیٹل کیمروں کی مدد سے دنیا کا…