سفید فام نسل پرستی کی تاریخ
قوموں کے درمیان فرق کو قائم رکھنے کے لیے کبھی تہذیب کا سہارا لیا جاتا ہے، کبھی جسمانی خوبصورتی اور صحت اور کبھی جلد کے رنگ کو۔ ابنِ خلدون نے اپنے مقدمے میں لکھا ہے کہ وہ قومیں جو بہت سرد یا گرم علاقوں میں رہتی ہیں، وہ کوئی بڑی تہذیب پیدا نہیں کر سکتیں۔…
تین چیزیں جو ہمیں سکھائی گئیں اور انہیں بھلانا ضروری ہے
سیکھو، پڑھو، لکھو، جانو، دیکھو۔۔۔ عمر کے پہلے دن سے قبر تک زندگی اسی کام میں گزر جاتی ہے۔ ہے، سیکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن اس سے بہت ضروری بعض چیزیں ایسی بھی ہیں، جنہیں زندگی میں انسان نے ان سیکھا کرنا ہوتا ہے، مطلب بالکل فراموش کر دینا ہوتا ہے کہ یہ کبھی…
فلسطینی شاعر رِفعَت العَرعِير کی میراث ان کی آخری ویڈیو
اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔ نومبر 2023 کی یکم تاریخ ہے، ایک فلسطینی شاعر بموں اور آگ کی بارش کے دوران غزہ کے کھنڈروں میں کہیں پناہ لیے ہوئے ہے۔ اسے کہا گیا کہ اس علاقے سے زندگی بچا کر دنیا میں کہیں اور چلا جائے لیکن وہ اپنے شہر سے باہر…
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
اسرائیل کے بم اور فلسطین کے ایک شاعر اور استاد کا مارکر
غزہ کے شاعر اور استاد رفعت العریر نے اپنی ہلاکت سے چند دن پہلے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’ہم کچھ بھی کہہ لیں، کچھ بھی کر لیں، اسرائیلی ہمیں مار دیں گے۔‘ اُس کے بعد کہا تھا کہ ’غزہ میں نہ پانی ہے نہ کہیں بھاگنے کا کوئی راستہ۔ اسرائیل چاہتا ہے کہ…
ریاستیں بھی خودکشی کرتی ہیں
اسرائیل جس راہ پر گامزن ہے اس کے خود اسرائیل کی بقا کے لیے کیا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، اسرائیلی فیصلہ ساز اور تجزیہ کار اس بابت کیا کہتے ہیں؟ آج ان ہی کی نگاہ سے دیکھا جائے۔ اسرائیل میں ایک انتہا پسند مذہبی لابی صاف صاف کہتی ہے کہ دریاِ اردن سے بحیرہ…
مجھے لمبی عمر کی دعائیں نہ دو
لمبی عمر کی دعائیں دینے والے عام طور پر چھوٹی عمر کے ہوتے ہیں، نوجوان ہوتے ہیں، اس لیے بےخبر ہوتے ہیں۔ لمبی عمر کی دعائیں وصول کرنے والے ہم لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے کہ لمبی عمر کس کو کہتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ آپ سب میری طرح لمبی عمر پائیں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط73)
سندھو کہنے لگا، ”آؤ تمہیں ٹھٹہ ضلع کی ہالیجی جھیل کی سیر کراؤں۔ میرے کنارے بڑا تفریحی مقام اور مگر مچھوں کی آماجگاہ ہے۔ پاکستان کے آبی مقامات میں غالباً اس جھیل کا اونچا مقام ہے۔ مہمان پرندوں، نباتات کی بہتات اور قدرتی مناظر اس جھیل کو دوسری جھیلوں سے…