کوپ 28: فوسل ایندھن کے استعمال میں کمی کی بجائے معاون؟
اس سے پہلے کہ ہم کوپ 28 کے بارے میں حالیہ شہ سرخیوں پر نظر ڈالیں، بڑے منظر نامے کا سیاق و سباق جاننا ضروری ہے۔ سائنس ہمیں 1995 میں ہونے والی پہلی کوپ (کانفرنس آف دا پارٹی) سے پہلے ہی قطعی صراحت کے ساتھ بتا رہی ہے کہ دنیا کو روایتی ایندھن (کوئلہ، تیل…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط74)
سندھو بتاتا ہے ”آج کئی ہزار سال گزرنے کے بعد پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی سندھو کے پانی میں کمی کا گلہ ہے۔ پانی کا یہ قدرتی ذخیرہ کتنی تیزی سے کم ہو رہا ہے کوئی بھی درست اندازہ لگانے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔ اگر پاکستان میں سندھ اور پنجاب واسی تمھارے…
مسئلہ تو انسانوں کے ساتھ ہے!
اسلام آباد میں رہتے ہوں تو سیر و تفریح کے لیے گھوم پھر کر یا تو مارگلہ کی پہاڑیاں ہیں یا شکر پڑیاں۔ اس کے علاوہ ایک اور جگہ بھی ہے، جس کے بارے میں اسلام آباد میں رہنے والوں کو بھی زیادہ نہیں معلوم۔۔ اور وہ ہے لوئی بھیر سفاری پارک، جہاں دیگر جانوروں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط73)
کھانا کھانے کے بعد میں جھیل کے کنارے اکیلا ہی چلا آیا ہوں، گہری اور وسیع جھیل میں ہلکی ہلکی موجیں دھیمے سروں میں گنگناتی محسوس ہو رہی ہیں۔ کشتیاں سطح آب پر بگلوں کی طرح سر اٹھائے محو سفر ہیں، دور مچھلیاں پکڑنے والے مچھیرے اپنے جال تھامے اونچے سروں میں گا…
سندھ کے ڈاکو: کلہوڑا دور سے آج تک سندھ کے ہر حکمران کے تاج کا کنکر کیوں بنے رہے؟َ
سندھ کے ڈاکوؤں سے منسوب ایک کہانی یہ بھی ہے کہ آٹھویں صدی میں جب عرب تاجروں کا بحری جہاز سری لنکا سے حجاز جا رہا تھا تو سندھ کے سمندری پانیوں میں ڈاکوؤں نے اس بحری جہاز پر لوٹ مار کی تھی۔کہانی کے مطابق، ڈاکوؤں کی اس لوٹ مار پر ایک عرب عورت کی…
زندگی میں اولاد کو جائیداد منتقل نہ کریں!
انسانی شخصیت کے ان گنت پہلو ہوتے ہیں۔ دراصل انسان کا ذہن، ایک الماری کی طرح ہوتا ہے، جس کے اندر خانے ہی خانے ہوں۔ کئی بار تو یہ بھی معلوم نہیں پڑتا کہ ان خانوں کا آپس میں کوئی تعلق ہے بھی یا نہیں۔ اس کے علاوہ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ شخصیت…
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔۔
ایک روز میں نے اپنے آپ سے کہا: بہت سی باتیں میری سمجھ میں کیوں نہیں آتیں؟ آپ حیران نہ ہوں۔ اس میں چھپانے یا شرمندہ ہونے والی بات نہیں ہے۔ آپ بھی زندگی بھر اپنے آپ سے باتیں کرتے رہے ہیں۔ بلکہ ہم سب اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں۔ اپنے آپ سے باتیں…
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے
بے روزگار ہونے کا مطلب صرف کسی روزگار کا نہ ہونا ہے، اپنی صلاحیتوں کو کھو دینا نہیں۔ یہی وہ سب سے پہلی اہم بات ہے، جسے ہمارے روزگار سے محروم نوجوانوں کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔ اپنی سوچوں کا مرکز بے روزگاری کی پریشانی کو بنانے سے بہتر اپنے ذہن کو ان…