سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط72)
”ہاں دوست! تم اپنے پڑھنے والوں کو مکلی کے قبرستان کے بارے بھی بتاؤ۔ سندھ کی دھرتی کا یہ اہم تاریخی قبرستان یونیسکو ورلڈ ہیرٹیج“ کا حصہ ہے۔“ میرا داستان گوکہنے لگا۔ مجھے پہلی بار اپنے داستان گو کی آواز کمزور سی محسوس ہوئی ہے۔ ڈیلٹا کے قریب پہنچ کر اس کی…
رگڑے پے رگڑا لگتا ہی چلا جا رہا ہے
اگر یہ مقدمے اصلی ہیں تو پھر سزا مکمل ہونے سے پہلے ختم کیسے ہو جاتے ہیں؟ اگر یہ مقدمے انتقامی ہیں تو عدالت سزا کیسے سنا دیتی ہے؟ تو جس عدالت نے انہی مقدمات میں پہلے سزائیں سنائیں، وہ انصاف تھا، یا جو عدالتیں اب انہی سزا یافتگان کو انہی مقدمات میں بری کر…
ہنری کسنجر کے سو برس، جن کا فائدہ صرف انہیں اور امریکا کو ہی ہوا
ہنری کسنجر ایک سو سال جیے اور جی کر چلے گئے۔ ان کی کامیاب زندگی کو انہی کے تصورِ کامیابی سے دیکھا جائے تو برطانیہ بہادر میں جو الفاظ شاہ برطانیہ کے لیے اصطلاحاً استعمال ہوتے ہیں، انہی الفاظ کو تھوڑی تبدیلی کے ساتھ ہنری کسنجر کے لیے استعمال کرنے کو دل…
گولڈن ایپل اور ٹرائے کی جنگ
اولمپین دیوتاؤں کے صدر مقام اولمپیا میں جشن کا سماں تھا۔ مرمیڈنز Myrmidons کے فانی بادشاہ پیلیوس Peleus اور سمندر کی دیوی تھیٹس Thetis کی شادی کی خوشی میں زیوس نے ایک شاندار ضیافت کا بندوبست کیا تھا، کیونکہ یہ ضیافت سب سے طاقتور دیوتا زیوس کی جانب سے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط71)
رنی کوٹ کی تعمیر کو سمجھنے کے لئے ماہرین دہائیوں سے یہاں کے چکر لگاتے رہے ہیں لیکن رنی کوٹ ایسا معمہ ہے جو ابھی تک حل نہیں ہو سکا۔ رنی کوٹ میں روڈ رستے نہیں ہیں، فور بائی فور سے ہی آیا جایا جا سکتا ہے۔ راستہ ختم ہو جائے تو پیدل دیوار پر…
وسیع سلطنت کا زوال
جرمن فلسفی شوپن ہائر نے لکھا ہے کہ انسان کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں۔ جب اس کی ایک خواہش مکمل ہوتی ہے تو اسے اطمینان نہیں ہوتا اور فوراً ہی دوسری خواہش کی تکمیل کے لیے جدوجہد شروع کر دیتا ہے۔ اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے وہ اپنی توانائی اور پوری…
وقت کے دھارے کو الٹا چلانے کی اسرائیلی خواہش!
یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) عرب اسرائیل جنگ 1967 کے خاتمے پر ایک اجلاس میں بعد از جنگ امکانات پر بحث کر رہی تھی صہیونی ایوان میں ایک طرف اسرائیل کے 1948 میں شروع کردہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے پروگرام کو بڑھاوا دینے کے حق میں گلا پھاڑ…
فلسطینی كُوفية: زیتون اور ماہی گیری کے جال میں پنہاں مزاحمت
اگر زیتون کے درختوں کو خبر ہوتی کہ جن ہاتھوں نے انہیں زمین میں لگایا ان کا انجام کیا ہوا تو ان کے پھلوں سے نکلتا ہوا تیل آنسوؤں کی صورت برآمد ہوتا فلسطینی عوام اور زیتون کے درختوں کے تعلق بہت پرانا ہے، گہرائی میں جائیں تو 3600 قبل مسیح تک زیتون کی…