مرتضیٰ بھٹّو: ’الذوالفقار‘ سے لے کر 70 کلفٹن کے باہر چلی پہلی گولی تک
نوٹ: یہ مضمون بی بی سی اردو پر پہلی بار ستمبر 2020 میں شائع ہوا تھا۔ ’وزیر اعظم کے صرف ایک پیر میں چپّل تھی، دوسرے میں نہیں۔۔۔ وہ بھی بےنظیر بھٹّو جیسی وزیراعظم۔۔۔‘ یہ منظر ہے 20 ستمبر 1996 کی اس رات کا جب پاکستان کی اُس وقت کی وزیراعظم بےنظیر بھٹّو اپنے…
بچوں پر بوجھ نہ ڈالیں، انہیں تعلیم کا لطف اٹھانے دیں!
ہم اپنے بچوں پر اتنا زیادہ تعلیمی بوجھ کیوں ڈالتے ہیں؟ ہم اس بوجھ کو کم کیوں نہیں کرسکتے؟ ہم اپنے بچوں کو چھوٹی جماعتوں سے ہی اتنے زیادہ مضامین کیوں پڑھاتے ہیں جبکہ ہر سال ہمارے نصاب میں ہر مضمون کے اہداف بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اچھی پڑھائی اور اچھی اسکولنگ…
نئے لڑکوں کو ہو کیا گیا ہے؟
میرے لیے سب سے حیران کن وہ بچے ہوتے تھے، جنہیں چاکلیٹ پسند نہیں تھی، جو آئس کریم میں کوئی ایک خاص فلیور کھاتے تھے یا جنہیں قلفی آفر کی جاتی تو وہ انکار کر دیتے۔ زید ہے فرض کیا، زید کو میں کہتا کہ یار پستہ آئس کریم کھا لو تو وہ انکار کر…
ہم شکووں والی گلی کے مکین ہیں!
شاید ہی کبھی کوئی تحریر ایسی بروقت لکھی گئی ہو، جیسی کہ فرانس کے شہر لی ہاوغ نے سونے کے قلم سے اس بکس پر لکھی تھی، جو فرینک کیلاگ کو پیش کیا گیا تھا، جب انہوں نے پیرس جاتے ہوئے فرانس کے ساحل پر پہلا قدم رکھا تھا۔ فرانس اور دنیا کی دوسر ی…
دانشور اور سرپرستی
اہلِ علم سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ علم کو قابل فروخت شے اور اسے اپنی روزی کا ذریعہ نہ بنائیں بلکہ اس کے ذریعے معاشرے میں شعور اور آگاہی پیدا کریں۔ سُقراط اِس کے سخت خلاف تھا کہ علم کو بطور پیشہ استعمال کر کے اُس کا معاوضہ وصول کیا جائے۔ اُس…
وفادار تو شاید کوئی بھی نہیں!
پاکستانی معاشرے کو بہت ہوشیاری سے پریشر کُکر کی طرح بنا دیا گیا ہے۔ اندر سب پک رہے ہوتے ہیں لیکن پریشر کُکر کے اوپر لگی سیٹی اس پکنے والے معاشرے کی بھاپ وقتاً فوقتاً نکالتی رہتی ہے اور اس طرح نہ پوری طرح ابال آتا ہے اور نہ ہانڈی ٹھنڈی ہوتی ہے۔ لیکن سب…
مہمانوں کی آمد مرحبا!
بچپن کی یادوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب کبھی گھر میں اعلان ہوتا کہ کل پرسوں کوئی اہم مہمان آنے والا ہے اور وہ چند دن قیام بھی کرے گا تو بس پھر کیا تھا، سب لگ پڑتے۔۔ فرش چمکائے جاتے، کونوں کھدروں میں جمع شدہ کچرا کھرچ کھرچ کے صاف ہوتا،…
نوموفوبیا اور نوجوان نسل
یو این ڈی پی (UNDP) کی 2018 کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان خوش قسمت ترین ملکوں میں ہوتا ہے، جس میں آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ (تقریباً 64%) نوجوانوں پر مشتمل ہے، جن کی عمریں پندرہ سے تیس سال کے درمیان ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق اگر پاکستان…