دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے اور صرف تین برسوں میں دنیا میں شدید غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہو گئی ہے برطانوی خبر رساں ادارے نے ڈبلیو ایف پی کے علاقائی ڈائریکٹر کورین…
چین کو اب تک کی سب سے طویل اور شدید ترین خشک سالی کا سامنا
چین میں اس موسم گرما میں ہیٹ ویو کی شدت، اثرات، پیمانے اور دورانیہ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ملک گیر خشک سالی کا الرٹ 19 اگست 2022 کو جاری کیا گیا تھا کیونکہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں طویل عرصے سے جاری گرمی کی لہر ستمبر تک شدت سے جاری رہنے کی…
موسمیاتی تبدیلیاں: ’یورپ کو پانچ سو برس میں بدترین خشک سالی کا سامنا‘
براعظم یورپ کا دو تہائی علاقہ اس وقت کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی کا شکار ہے اور یہ پانچ سو سالوں یعنی پانچ صدیوں میں بدترین خشک سالی ہے، جس کا سامنا اس برِاعظم کے ممالک کر رہے ہیں گلوبل ڈراؤٹ آبزرویٹری کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برِاعظم یورپ…
کراچی کی گندگی اور ہم
ماحولیات کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے مطابق پاکستان میں 55 ارب پلاسٹک کے تھیلے سالانہ استعمال کیے جاتے ہیں اور اس استعمال میں ہر سال 15 فیصد اضافہ ہوتا ہے پاکستان کے کُل کچرے کا 65 فیصد پلاسٹک کے بیگ، بوتلوں اور پلاسٹک سے بنی…
فلوریڈا: اژدھوں کے شکار سے ڈپریشن کا علاج!
امریکی ریاست فلوریڈا میں سانپوں کے شوقین افراد تقریباً نصف صدی پہلے برما سے کچھ اژدھے لائے تھے، جو بعد میں انہوں نے جنگلوں میں چھوڑ دیے، جو اب قدرتی حیات کے لیے خطرہ بن گئے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فلوریڈا میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قائم…
ماحولیاتی سفر
پاکستان کی پالیسی شروع سے ہی اقتصادی ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کی رہی ہے، چاہے اس میں قدرتی ماحول کی خرابی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں نے ایک افسانوی بات سے خود کو مطمئن کر لیا ہے: ’ملک کو ماحول اور ترقی میں سے کسی ایک…
موسمی تبدیلی: اگر تمام برف پگھل جائے تو؟
حال ہی میں موسمی تبدیلی کے حوالے سے پڑھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ پر گیا جس میں کافی تفصیل سے موسمی تبدیلی کے حوالے میں بتایا گیا ہے جو بات سب سے زیادہ تشویش ناک ہے وہ یہ کہ موسمی تبدیلی جس تیزی سے ہمارے سیارے کو تبدیل کر رہی ہے…
موسمیاتی تبدیلی پاکستانی معیشت اور معاشرے کے ہر پہلو کو متاثر کرے گی
کے ٹریڈ سیکیورٹیز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستانی معاشرے اور معیشت کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوگی جبکہ پانی کی قلت کی وجہ سے مہنگائی بلُند سطح پر برقرار رہے گی، جس سے قلیل عرصے میں سیاسی عدم استحکام جاری رہے گا پاکستان کی صف اول کی…