موسمیاتی تغیّر 2100ع تک تقریباً 30 فیصد جانداروں کو معدوم کردے گا، تحقیق
دنیا دن بہ دن چھوٹی سے چھوٹی ہوتی جارہی ہے، اور بہتر کے لیے نہیں، بلکہ بدتر کے لیے۔۔۔ متعدد سائنسی مطالعات سامنے آئے ہیں اور یہ تجویز کیا ہے کہ 2100 کے آخر تک، دنیا کی متعدد انواع سیارہ زمین سے ختم ہو جائیں گی، جس سے بنی نوع انسان کے لیے سب سے…
موسمیاتی تبدیلی محض ایک لفظ نہیں، اس سے قومی سلامتی داؤ پر لگی ہے: امریکی صدر
موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کی خاطر امریکی انفراسٹرکچر کی تعمیر میں مدد کے لیے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت ایگزیکٹو اقدامات کا اعلان کیا ہے امریکی صدر نے ریاست میساچوسٹس میں کوئلے سے چلنے والے…
مستونگ میں آلوچے بھی ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر
ماحولیاتی تبدیلی نے جہاں پورے بلوچستان کو اپنی لپیٹ میں لیا وہیں ضلع مستونگ کا علاقہ مرو بھی اس تبدیلی سے شدید متاثر ہوا ہے مستونگ میں زیر زمین پانی کا لیول چھ سو فٹ تک گر جانے سے باغات خشک ہو رہے ہیں اور ان کی پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ مرو کے…
یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری
مغربی یورپ میں شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے پیر کو درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ میں رہا اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں مشرقی انگلینڈ کے شہر سفولک…
گوشت خور پچر پلانٹ چوری ہونے لگے، بقا کو خطرہ لاحق
ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ باقاعدہ دانتوں والے گوشت خور پچر پلانٹ کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، جو دنیا میں پہلے ہی نایاب ہیں اسے البانی پچرپلانٹ کہا جاتا ہے، جو پوری دنیا میں صرف مغربی آسٹریلیا کے جنوبی ساحلی علاقوں میں پایا جاتا ہے…
کیا 2060ع تک کراچی ڈوب جائے گا؟
یہ آج کل کی بات نہیں ہے بلکہ سات سال قبل کی بات ہے، جب پاکستان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اوشنوگرافی کے سربراہ نے اس وقت کے ممبران قومی اسمبلی کو ایک بریفنگ میں کہا تھا کہ موسمی تبدیلی، بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور ساحلی علاقوں پر غیر منظم تعمیرات کے نتیجے میں…
کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو مچھر کیوں نہیں کاٹتے؟
ہم سب شاید خارش والے سوجے سرخ نشانات سے واقف ہیں جو مچھروں کے کاٹنے کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔ اکثر اوقات یہ ایک جھنجھلاہٹ اور تکلیف کا باعث ہوتے ہیں، جو وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مچھر آپ کو دوسرے لوگوں…
جنوب مغربی یورپ شدید گرمی سے پگھلنے لگا، آگ سے ہزاروں ایکڑ پر پھیلے جنگلات تباہ
جنوب مغربی یورپ کے علاقوں میں موسم گرما کی ہیٹ ویو ہفتے کو چھٹے دن میں داخل ہوگئی اور اس سے جنگلات میں تباہ کن آگ پھیل گئی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق براعظم کے کچھ حصوں میں آئندہ ہفتے کے اوائل میں درجہ حرارت کے نئے ریکارڈز بھی قائم ہو…