امریکا میں جنگل کی آگ سے تقریباً ایک ہزار مکان تباہ
کولوراڈو – امریکی ریاست کولوراڈو میں کینیڈا کی سرحد سے متصل روکی ماؤنٹینز نامی پہاڑی سلسلے کے کئی مضافاتی علاقوں کو جنگل کی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد تقریباً ایک ہزار کے قریب گھر جل کر خاکستر ہو گئے اور سینکڑوں مزید گھروں کو نقصان پہنچا…
ملک پر اصل بوجھ ’ڈگری یافتہ جاہل‘ ہیں!
درس و تدریس کے دوران اکثر یہ صورتحال ہو جاتی ہے کہ بچوں کے والدین کو تعلیم کی اہمیت سمجھانی پڑتی ہے۔ وباء کے بعد اسکول کھلے تو کئی والدین اس مائنڈ سیٹ کے ساتھ آئے کہ بس امتحان دینے کے لیے بچے کو اسکول بھیجیں گے کئی والدین کا کہنا تھا کہ ان کے…
مگر یہ صرف اندازہ ہے میرا
میں نے سوشل میڈیا پر سالِ نو کے بارے میں ہر طرح کا عہد دیکھا۔’’ میں اس سال سگریٹ چھوڑ دوں گا ، والدین کو حج کراؤں گا ، میٹرک میں کم از کم تیسری پوزیشن کے لیے محنت کروں گی ، نئے برس کے دوران تین اسٹریٹ چلڈرنز کو پڑھاؤں گا ، اس برس…
”بجلی تو دیتے نہیں، سولر پینلز پر ٹیکس لگا دیا“ پاکستان میں گرین انرجی کا مستقبل کیا؟
اسلام آباد – رواں ہفتے وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے معاہدے کے تحت مختلف شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے لیے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے پیش کیے گئے منی بجٹ پر عوام کے نمائندوں نے ابھی پارلیمان میں بحث کرنی…
سابق امریکی جرنیل کی 2024 میں امریکی فوج میں بغاوت کی پیش گوئی
ایک ریٹائرڈ سینیئر فوجی آفسر نے خبردار کیا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج غیر واضح رہے تو امریکی فوج 2024 کے انتخابات کے بعد اقتدار پر قابض ہو سکتی ہے امریکی فوج کے ریٹائر میجر جنرل اور ترقی پسند گروپ ’ووٹ ویٹس‘ کے مشیر پال ایٹن نے رواں ہفتے کے آغاز…
مقبوضہ کشمیر کے ایک گاؤں کا نام ’بنگلہ دیش‘ کیسے پڑا؟
سری نگر – مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر بنگلہ دیش نامی ایک چھوٹا سا گاؤں آباد ہے، جس کی مجموعی آبادی تین سو افراد پر مشتمل ہے یہ گاؤں ایشیا کی میٹھے پانی کی بڑی جھیل ’ولر‘ کے کنارے پر واقع ہے۔ گاؤں کے پیچھے اونچے پہاڑ…
بھارت میں فٹبالر رونالڈو کا مجسمہ نصب کرنے پر احتجاج
نئی دہلی – بھارتی ریاست گوا میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا مجسمہ نصب کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے مجسمے نے جنوبی بھارت کی ریاست گوا میں ہلچل مچا دی ہے، جہاں مقامی لوگوں…
بوسنیا کے مسلمانوں کی نسل کشی: جرمنی کا اسرائیلی تاریخ دان کو ایوارڈ نہ دینے کا فیصلہ
برلن – جرمنی کی حکومت نے 1995ع میں بوسنیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کا انکار کرنے پر ہولوکاسٹ کے ایک اسرائیلی تاریخ دان کو سرکاری اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے عرب نیوز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آؤشوِٹس حراستی کیمپ کی تاریخ کے…